فہیم
لائبریرین
خطرناک اسپیڈ ہے تمہاریمیرا آئی فون زندہ باد
اچھے اچھے پی سی اور لیپ ٹاپ والے بچارے پانی بھرتے نظر آتے ہیں
خطرناک اسپیڈ ہے تمہاریمیرا آئی فون زندہ باد
اب تو عادت ہو گئی ہے ناںخطرناک اسپیڈ ہے تمہاری
اچھے اچھے پی سی اور لیپ ٹاپ والے بچارے پانی بھرتے نظر آتے ہیں
ایکسپرٹ ہوگئی ہواب تو عادت ہو گئی ہے ناں
بالکلایکسپرٹ ہوگئی ہو
رکو میں مرچیں لے آؤں
میں ذرا کچن کا چکر لگا آؤںرکو میں مرچیں لے آؤں
لگا آؤمیں ذرا کچن کا چکر لگا آؤں
ٹھیک بھیاوعلیکم السلام
کیا حال ہیں۔
اللہ کا کرم ہےٹھیک بھیا
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
لگا آئی
کیا کھا کر آئیںلگا آئی
ابھی میں تھیمز دیکھ رہی تھی بھیااللہ کا کرم ہے
تم سناؤ کیا چل رہا ہے ابھی
اور کیا نہیں چل رہا۔
کیسی ہیں؟جییی ییی یی
میں یہ ہی دیکھ رہاتھا کسی نے سلام کا جواب بھی دیا ہے کہ نہیں۔ میں اکیڈمی میں کل کی کلاس کے لیے لیکچر تیار کر رہا تھا وہ مکمل ہو گیا سوچا محفل پر چکر لگا لیتا ہوں سو آ گیا آپ سنائیںوعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ اور کیا کر رہے ہیں
یعنی ابھی انکل ڈینیئل ڈنر پر گئے ہوئے ہیں۔ابھی میں تھیمز دیکھ رہی تھی بھیا
اور مووی نہیں چل رہی ابھی
آپ سنائیے کوئی نئی تازی؟