عائشہ عزیز
لائبریرین
اوکے بھیاا
میں تو ڈنر نہیں کررہی
نمک پارے کھائے ناں میں نے
اوکے بھیاا
ہائیں ںںںںںںآپ بھی تو چبا رہے تھے خوامخوہ میرے پہ غصہ ہو رہے ہیں۔
یعنی بھوک کو خراب کردیامجھے بھی بڑی بھوک لگی ہے ابھی چوکلیٹ اور چپس کھائی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مجھے دکھا کر نہیں کھائےاوکے بھیاا
میں تو ڈنر نہیں کررہی
نمک پارے کھائے ناں میں نے
پتہ چلے تو مجھے بھی بتانایہاں کیا ہوتا ہے
جی واقعییعنی بھوک کو خراب کردیا
اور ابھی تم مونگ پھلیوں سے شغل کرینگ کہ نہیںجی واقعی
میں نے ابھی خود مونگ پھلی کی جو ٹوفی ہوتی ہے وہ بنائی تھی اور کھائیاور ابھی تم مونگ پھلیوں سے شغل کرینگ کہ نہیں
اکیلے اکیلے ہی کھالیمیں نے ابھی خود مونگ پھلی کی جو ٹوفی ہوتی ہے وہ بنائی تھی اور کھائی
نہیں نہیں امی ابو نے تھوڑا سا چکھا میں نے اور میری بہن نے کھایا ابھی بھی رکھا ہےاکیلے اکیلے ہی کھالی
آواز ہی دے لینی تھی ایک
یعنی ہمارا حصہ بچہ ہوا ہے ابھینہیں نہیں امی ابو نے تھوڑا سا چکھا میں نے اور میری بہن نے کھایا ابھی بھی رکھا ہے
جی میرے گھر میں کوئی اتنا میٹھا کھاتا ہی نہیں ہے میں تو لوگ ڈھونڈتی ہوں اپنا میٹھا کھلانے کے لئے مجھے بنانے کا زیادہ شوق ہےیعنی ہمارا حصہ بچہ ہوا ہے ابھی