فہیم

لائبریرین
جی میرے گھر میں کوئی اتنا میٹھا کھاتا ہی نہیں ہے میں تو لوگ ڈھونڈتی ہوں اپنا میٹھا کھلانے کے لئے:D مجھے بنانے کا زیادہ شوق ہے:love:
چلو آپ کی ڈھونڈنے کی زحمت ہم ختم کیے دیتے ہیں :)
لیکن کہیں اتنا خطرناک تو نہیں بناتیں کہ لوگ تمہارے میٹھے سے دور بھاگ جاتے ہوں
اور اس پر مکھیاں بھی بھنبھناتے خوف محسوس کرتی ہوں:p
 
ملائکہ

محفلین
جیسے سائنسدان دواؤں وغیرہ کو آزمانے کے لیے چوہے استعمال کرتے ہیں؟ :) :) :)
چلو آپ کی ڈھونڈنے کی زحمت ہم ختم کیے دیتے ہیں :)
لیکن کہیں اتنا خطرناک تو نہیں بناتیں کہ لوگ تمہارے میٹھے سے دور بھاگ جاتے ہوں
اور اس پر مکھیاں بھی بھنبھناتے خوف محسوس کرتی ہوں:p

جی نہیں میں بناتی تو بہت اچھا ہوں:lovestruck: پر سب زیادہ کھاتے نہیں ہیں کیونکہ کسی کو بھی میٹھا زیادہ پسند نہیں اور امی ابو کو شوگر ہے اس لئے وہ زیادہ کھاتے ہی نہیں:confused: اس لئے میں اپنے دوستوں کو ہی کھلا دیتی ہوں:lovestruck:
 
تو کیا کیا بناتی ہو تم میٹھے میں بھلا :)
 
فہیم

لائبریرین
بہت ساری چیزیں ہممم ٹرائفل، ایک دفع کیک بنایا تھا، چاکلیٹ کوکونٹ بالز، چنے کی دال کا حلوہ، گاجر کا حلوہ، کوکونٹ میٹھائی، اور ابھی یاد نہیں آرہا۔۔۔
تمہیں چینی استعمال کرنے کی ضرورت تو نہیں پڑتی ہوگی :)

تمہارے ہاتھ سے بن کر تو چیزوں نے ویسے ہی میٹھا ہوجانا ہوتا ہوگا:ROFLMAO:
 
Top