ملائکہ
محفلین
دونوں اور کل بڑی زبردست کھانسی بھی لگ گئی تھی مجھے تل کے لڈو پھر انجیر کھا کروعلیکم السلام
سب لوگوں میں یہ بندہ بخیر و عافیت ہے
تم سناؤ کیا حال ہیں
اور سردی میں کیا چل رہا ہے
مونگ پھلیاں یا تل کے لڈو
دونوں اور کل بڑی زبردست کھانسی بھی لگ گئی تھی مجھے تل کے لڈو پھر انجیر کھا کروعلیکم السلام
سب لوگوں میں یہ بندہ بخیر و عافیت ہے
تم سناؤ کیا حال ہیں
اور سردی میں کیا چل رہا ہے
مونگ پھلیاں یا تل کے لڈو
اب تو نہیں کہتیںجیسے پہلے روکتی تھیں کہ چلو ابھی یہ کام نپٹاؤ
سکون سے کھانے تھے نہ چبا کردونوں اور کل بڑی زبردست کھانسی بھی لگ گئی تھی مجھے تل کے لڈو پھر انجیر کھا کر
بس ادھر ادھر کیمیں بھی ٹھیک ہوں کیا باتیں ہورہی ہیں؟
بھیااااگر انہوں نے ایلین والا کھانا مانگ لیا تو پھر تو خود میری اپنی خیر نہیں
مزے ہیں تمہارےاب تو نہیں کہتیں
ہاں جی۔۔
پانی تو نہیں پیا تھا پر پھر بھی ہوگئی پھر میں گرین ٹی پی لی اور پھر کھانسی ہٹ گئیسکون سے کھانے تھے نہ چبا کر
اور پانی تو نہیں پی لیا تھا کہیں ان پر۔۔۔
تم کو وہ پسند ہے گڑ اور مونگ پھلیوں کی پاپڑی
اچھی بات ہےبس ادھر ادھر کی
کچھ نہیںہاں جی۔۔
ہٹ کر سائیڈ پر ہوگئی ہوگی کہ گرین ٹی کو پیٹ میں جانے کا راستہ مل جائےپانی تو نہیں پیا تھا پر پھر بھی ہوگئی پھر میں گرین ٹی پی لی اور پھر کھانسی ہٹ گئی
کچھ نہیں کیوںںںںکچھ نہیں
اچھا بابا لا رہی ہوںکچھ نہیں کیوںںںں
وہ میرا اوور کوٹ کتھے ہےےےےےےےےے!
سائیڈ پر ہوگئی تھی۔۔ہٹ کر سائیڈ پر ہوگئی ہوگی کہ گرین ٹی کو پیٹ میں جانے کا راستہ مل جائے
پھر واپس جگہ پر تو نہیں آئی نہ گرین ٹی کے جانے کے بعدسائیڈ پر ہوگئی تھی۔۔
آپ بھی تو چبا رہے تھے خوامخوہ میرے پہ غصہ ہو رہے ہیں۔
مجھے بھی بڑی بھوک لگی ہے ابھی چوکلیٹ اور چپس کھائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔