خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ساری چیزیں ایک ساتھ تھوڑی کھاتی ہوں بھیا
کبھی کچھ کبھی کچھ اور فہیم بھیا میرے سے چھین کر بھاگ جاتے ہیں۔
فہیم بھائی کو بتائیں کے بھاگ کر نہیں کھانا چاہے بیٹھ کر کھانا چاہے۔ اچھا آپ کو ان سب میں سے سب سے اچھی چیز کون سی لگتی ہے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
فہیم بھائی کو بتائیں کے بھاگ کر نہیں کھانا چاہے بیٹھ کر کھانا چاہے۔ اچھا آپ کو ان سب میں سے سب سے اچھی چیز کون سی لگتی ہے
بیٹھ کر اس لیے نہیں کھاتے ہوں گے کہ میں دوبارہ واپس لے لوں گی۔
مجھے ۔۔امم آئس کریم
 

فہیم

لائبریرین
لو جی ۔۔کیا ہے بھیاااااا
ہے یہ کہ
لائٹ جانے والی ہے۔
تو ہم بس
bhaagoo.gif
 
Top