فہیم

لائبریرین
بھیا جب بھوک نہ لگی ہو تو بندہ کیا کرے؟
بھوک نہ لگنے کی کوئی وجہ تو ہو۔
جیسے مجھے معلوم ہے کہ جب میں تھوڑا اداسی کی حالت میں ہوں تو بھوک نہیں لگتی۔
تو شاید آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسا۔
آپ اس وجہ کو جانیں اور کوشش کیجئے کہ وہ ختم ہوسکے۔
اور اگر بھوک نہیں بھی لگتی پھر بھی تھوڑا بہت کھانا تو ضرور کھائیے۔
اگر آپ ایسا نہیں کرتیں تو آپ کی صحت پر بھی اثر پڑتا ہے اور
پھر اسی طرح کی اور چیزیں جیسے سر درد، چڑچڑاپن، نقاہت، چکر آنا وغیرہ وغیرہ
جیسی بیماریاں بھی آنے کا اندیشہ رہتا ہے۔
 
عائشہ عزیز

کچھ بھی ختم نہیں ہوتا
اور ایک دو ٹائم کھانا نہ کھانے سے مجھے بھی کچھ نہیں ہوتا بھیا
اس ٹاپک پر بات نہ کریں بھیا؟
 
دن میں کھانا ہی کوئی دو-تین ٹائم ہوتا ہے اس میں سے دو ٹائم ختم کردیں تو کیا بچنا ہے پھر؟

اوکے نہیں کرتے ہیں۔
 
Top