خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بھیاااا
آپ بھی مجھے ہی کہہ رہے ہیں فہیم بھیا کو کہیں ناں!!!!
دیکھیں بہنا آپ نے کہا کہ فہیم بھائی ہر وقت آپ کے کھانے پر نظر رکھتے ہیں۔ حالانکہ میرے کھانے پر صرف تین دفعہ نظر رکھتے ہیں اب قصور کس کا ہوا ۔ مطلب جتنا کم آپ کھائیں گی اتنی ہی کم نظر رکھیں گے نا فہیم بھائی
 
عائشہ عزیز

آآآآآآآآآآآں بھیااااااااا
آپ بھی میرے کھانے کے پیچھے پڑ گئے ہیں :(
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے تو بس اتنا پتہ ہے آپ کو آئس کریم اچھی لگتی ہے باقی تو مجھے کچھ پتہ نہیں کہ آپ کتنا کھاتی ہیں
اور املی بھی اور نمک پارے بھی اور نمکو بھی اور گول گپے بھی اور پاپڑ بھی اور اور اور بتاتی ہوں بھیا سوچ کر
 
Top