مقدس

لائبریرین
ابھی تیمور نے ایک ٹیکسٹ کیا
دیکھو تم دونوں بھی

Police:
Drwaza kholo tmhari biwi truck k neechy aa kr paper jesi ban gai hy.

Marasi:
mola khush rkhy
Tay drwaza kholan di ki zrort a thallon ee phara dayo. :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اس معاملے میں عائشہ مجھ پہ گئی ہے
مجھے بھی ساکس سے بہت الجھن ہوتی ہے
سردی حد سے بڑھ جائے تو پہنتی ہوں :)
اپیا میں گھر میں تو نہیں پہنتی چاہے سردی بڑھ جائے
ہاں جب پاؤں کی انگلیاں سوج جائیں تب پہنتی ہوں شاید
 
Top