عائشہ عزیز
لائبریرین
جہاں سے بھیا کہیں۔چلو پھر بتاؤ کہاں کی آئسکریم کھائی جائے
جہاں سے بھیا کہیں۔چلو پھر بتاؤ کہاں کی آئسکریم کھائی جائے
چلو پھر تو کہیں سے اچھا سا فالودہ کھاتے ہیںجہاں سے بھیا کہیں۔
جی ٹھیک ہے بھیاچلو پھر تو کہیں سے اچھا سا فالودہ کھاتے ہیں
تھینک یو بھیاالیجئے یہ رہا آپ کا فالودہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔کیسے ہیں سب ؟
الحمد للہ سب ٹھیک ہیں۔ آپ کی دعائیں ہیں۔وعلیکم السلام
اللہ کے کرم سے ہم ٹھیک ٹھاک ہیں
آپ کیسی ہیں ادی اور گھر میں سب کیسے ہیں
چپ کیوں ہیں؟کچھ بھی نہیں اپیا۔
چپ ہوں۔
اور کیا مصروفیات ہیں آج کلالحمد للہ سب ٹھیک ہیں۔ آپ کی دعائیں ہیں۔
بس ایسے ہی اپیا۔چپ کیوں ہیں؟
کیا کریں بھیا مصروفیت ہی ایسی پال لی ہے ہم نے یعنی بچے ۔اور کیا مصروفیات ہیں آج کل
بہت کم کم آمد ہوتی ہے آپ کی۔
ایسا بھی کہیں ہوتا ہے بھلا۔
کیا کریں بھیا مصروفیت ہی ایسی پال لی ہے ہم نے یعنی بچے ۔
نہیں دیکھا پر ہر طرف بس میچ کے تعلق سے ہی سن رہے تھے شعیب ملک کی وجہ سے پاکستانی ٹیم نے میچ جیت لیا سنا۔ مبارک ہو آپ سب کو۔
اللہ ان کو سلامت رکھے۔ آمین
اور سنائیں کوئی نئی تازہ
آج کا میچ دیکھا آپ نے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔کیسے ہیں سب ؟
شعیب ملک کے حوالے سے ثانیہ مرزا اور ثانیہ مرزا کے حوالے سے حیدر آباد اور حیدر آباد کے حوالے سے آپ کو بھی مبارک ہو۔نہیں دیکھا پر ہر طرف بس میچ کے تعلق سے ہی سن رہے تھے شعیب ملک کی وجہ سے پاکستانی ٹیم نے میچ جیت لیا سنا۔ مبارک ہو آپ سب کو۔