قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بارہ دری میں اتنظام کیا ہے چائے وغیرہ کاعینی یہاں آؤ ناں آپ

بارہ دری میں اتنظام کیا ہے چائے وغیرہ کاعینی یہاں آؤ ناں آپ
مقدس کو چائے کا کہا تو یہ آگے سے تیمور کو کہہ دے گی۔
یہ رہی آپ لوگوں کی سبز چائے!![]()
![]()
![]()
![]()
عینی اگر وہ اچھی چائے بنا لیتے تو وائے ناٹ۔۔ ہی ہی ہی ہیہیں واقعی مقدس؟![]()
ہیں کیا واقعی ایسی چائے پسند ہے؟سعود بھیا یو نو ناں مجھے ایسی ہیلتھی چائے پسند نہیں۔۔ کڑک پتی والی، کم دودھ اور میٹھے والی چائیے مجھے چاہیے ناں
ہاں ناںہیں کیا واقعی ایسی چائے پسند ہے؟![]()
پر ہائے میرے نصیب ۔۔ ایک میاں ملا اور وہ بھی نکما۔۔۔۔ (پاس بیٹھے ہیں، دکھا دکھا کے لکھ رہی ہوں۔۔۔)
بھیا آپ نے کمال کر دیا اتنی مزے کی چائے پلک جھپکتے میں![]()
ڈرائیور ٹی پسند ہے یعنی کہ جو اکثر ہمارے یہاں ٹرک ڈرائیورز پیتے ہیںہاں ناں![]()
توبہ!!!!!!!!!!!!!!پر ہائے میرے نصیب ۔۔ ایک میاں ملا اور وہ بھی نکما۔۔۔ ۔ (پاس بیٹھے ہیں، دکھا دکھا کے لکھ رہی ہوں۔۔۔ )![]()
پھر تو ایسی چائے تیمور بھائی سے کہہ کر بنوانی پڑے گی آرڈر پر!سعود بھیا یو نو ناں مجھے ایسی ہیلتھی چائے پسند نہیں۔۔ کڑک پتی والی، کم دودھ اور میٹھے والی چائیے مجھے چاہیے ناں
ڈرائیور ٹی پسند ہے یعنی کہ جو اکثر ہمارے یہاں ٹرک ڈرائیورز پیتے ہیں
مدیحہ اپیا کی طرح جبکہ میں انہیں منع کرتی ہون کہ مت پیا کریں کڑک چائے![]()
توبہ!!!!!!!!!!!!!!![]()