مقدس
لائبریرین
وہ چائے کے نام پر دودھ میں پتی گھول کر دے دیتے ہیں بھیاپھر تو ایسی چائے تیمور بھائی سے کہہ کر بنوانی پڑے گی آرڈر پر!
وہ چائے کے نام پر دودھ میں پتی گھول کر دے دیتے ہیں بھیاپھر تو ایسی چائے تیمور بھائی سے کہہ کر بنوانی پڑے گی آرڈر پر!
حد ہے مقدس!
تو آپ بھی تو کھانے کے نام پر پانپ بچارے تیمور بھائی کو "ہیلتھی" سلاد پیش کر دیتی ہیں۔وہ چائے کے نام پر دودھ میں پتی گھول کر دے دیتے ہیں بھیا
ہیں! کیا سچی میں عینی؟حد ہے مقدس!
نہیں نقلی میں ۔۔۔۔!ہیں! کیا سچی میں عینی؟
وہ اتنا ٹیسٹی ہوتا ہے بھیا۔۔ آئی میک ایفرٹ ۔۔تو آپ بھی تو کھانے کے نام پر پانپ بچارے تیمور بھائی کو "ہیلتھی" سلاد پیش کر دیتی ہیں۔
افففففف عینی آئی کانٹ اسٹاپ لافنگنہیں نقلی میں ۔۔۔ ۔!
تو کس نے کہا روکنے کو؟افففففف عینی آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ
میکس سینس ٹو می!وہ اتنا ٹیسٹی ہوتا ہے بھیا۔۔ آئی میک ایفرٹ ۔۔
اور جو تیمور گھوری جا رہے ہیں۔۔ اس کا کیا کروںتو کس نے کہا روکنے کو؟
دیٹس گڈ آدرز وائز آپ کی شامت پکی تھیمیکس سینس ٹو می!
یہ تو مجھے نہیں پتا کہ ایسے موقع پر کیا کرنا ہےاور جو تیمور گھوری جا رہے ہیں۔۔ اس کا کیا کروں
کیوں کیوں بھیا ہنسنے دیجئے ہمیں
دیکھا۔۔۔یہ تو مجھے نہیں پتا کہ ایسے موقع پر کیا کرنا ہے
افسوس!دیکھا۔۔۔
اس موقع پر فاتح بھیا نے پتا ہے کیا کہنا ہوتا ہے
دوست دوست نہ رہا۔۔۔ ۔ لولزززززززز۔۔۔ ہیں ناں سعود بھیا
دیکھا۔۔۔
اس موقع پر فاتح بھیا نے پتا ہے کیا کہنا ہوتا ہے
دوست دوست نہ رہا۔۔۔ ۔ لولزززززززز۔۔۔ ہیں ناں سعود بھیا
بھیووووووووووو!