السلام علیکم!عجیب بات ہے کہ میں جب بھی کوئی مراسلہ لکھتا ہوں تو میرے مراسلوں کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
پھر تو کوئی اینٹی مراسلہ جیسی چیز دریافت کرنا پڑے گی بھیا تاکہ کے نقصان کو انڈو کیا جاسکے!
اتنا مشکل میں پڑنے کی کیا ضرورت ہے بھیاوعلیکم السلام!
مانو بلی! کچھ ایجاد کرو۔ اپنی فزکس کی بک پر نظر ڈالو شائد کہ کوئی فارمولا ہاتھ لگ جائے۔
اپ یتنے حیران کیوں ھیں ۔۔۔دو مانو بلیوں پر اب کچھ بھی نہیں ہو گاہائیں ؟؟
ایک اور مانو بلی ؟؟
اب کیا ہوگا ؟
چاچو پی ٹی سی ایل ؟؟؟و علیکم السلام
اب ضرورت نہیں رہی، کیونکہ میرا فون ٹھیک ہو گیا ہے۔ اور کل ہی ہوا ہے۔
جی ہاں، پی ٹی سی ایل والا نمبر۔چاچو پی ٹی سی ایل ؟؟؟
عثمان بھیا کنفیوژ ہوجائیں گے۔ ایک مانو بلی کو آواز دیں گے تو دونوں میاؤں میاؤں کرتی آگئیں پھر؟اپ یتنے حیران کیوں ھیں ۔۔۔ دو مانو بلیوں پر اب کچھ بھی نہیں ہو گا
و علیکم السلامالسلام علیکم!
میں پھر ا گئ کیسے ہیں سب لوگ ؟
دونوں کو ایک ایک گلاس دودھ دیجیئے گا بھیا۔۔عثمان بھیا کنفیوژ ہوجائیں گے۔ ایک مانو بلی کو آواز دیں گے تو دونوں میاؤں میاؤں کرتی آگئیں پھر؟
پر میرے پاس تو موبائل ہی ہےجی ہاں، پی ٹی سی ایل والا نمبر۔
دونوں ایک ہی پیالے میں پی لیں گے۔دونوں کو ایک ایک گلاس دودھ دیجیئے گا بھیا۔۔
ایک دوسرے کو پنجے ماریں گئیں تو ہم بہن بھائی ایک سائیڈ پر کھڑے ہو کر دیکھیں گے۔ ویسے لگتا نہیں ایسا ہو گا۔۔ دونوں اس بات پر لڑائی کریں گی کہ تم نے کم کیوں پیادونوں ایک ہی پیالے میں پی لیں گے۔
لیکن مجھے تو شک ہے کہ تم بھی اندر سے ایک مانو بلی ہو۔ بس فرق یہ ہے کہ دوسری مانو بلیز پنجے مارتی ہیں اور تم۔۔۔۔۔۔ مکے!!ایک دوسرے کو پنجے ماریں گئیں تو ہم بہن بھائی ایک سائیڈ پر کھڑے ہو کر دیکھیں گے۔ ویسے لگتا نہیں ایسا ہو گا۔۔ دونوں اس بات پر لڑائی کریں گی کہ تم نے کم کیوں پیا
ہی ہی ہی پھر میں مانو بلی تو نہیں ہوئی بھیا۔۔۔۔ باکسر ہو گئیلیکن مجھے تو شک ہے کہ تم بھی اندر سے ایک مانو بلی ہو۔ بس فرق یہ ہے کہ دوسری مانو بلیز پنجے مارتی ہیں اور تم۔۔۔ ۔۔۔ مکے!!
باکسر بلی!!ہی ہی ہی پھر میں مانو بلی تو نہیں ہوئی بھیا۔۔۔ ۔ باکسر ہو گئی
تمہیں بھی تو ایک گلاس دودھ ملنا چاہیے۔دونوں کو ایک ایک گلاس دودھ دیجیئے گا بھیا۔۔