عائشہ عزیز
لائبریرین
او او
سکائپ کی آئی ڈی بنانی پڑے گی۔چاچو آپ سکائپ پر کیوں نہیں آتے ؟؟؟
اتنے عرصے کے بعد بھی یہی حال ہے۔ تم نے تو پڑھ لکھ کر گنوا دیا۔ اور یہاں جو اتنے مشورے ملے تھے وہ بھی ضائع کر دیئے۔ان کا رعب مجھ پر چلتا ہے بھیا
چلیں بارہ دری میں آئیں بھیا
ہیں کون سے مشورےاتنے عرصے کے بعد بھی یہی حال ہے۔ تم نے تو پڑھ لکھ کر گنوا دیا۔ اور یہاں جو اتنے مشورے ملے تھے وہ بھی ضائع کر دیئے۔
چاچو جلدی سے بنا لیں نا ۔سکائپ کی آئی ڈی بنانی پڑے گی۔
الحمد اللہ بھائی جان سب اچھا ہے مگر لوڈشیڈنگ نے پھر سے تنگ کرنا شروع کر رکھا ہے سردیاں چل رہی ہیں دن چھوٹے ہیں کام نہیں نمٹ پاتے آپ سنائیں کیا احوال ہیں ؟؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسے مزاج ہیں پپو بھائی؟
السلام علیکم!
چاچو جلدی سے بنا لیں نا ۔
السلام علیکم سب کو ۔ اور گڈ مارننگ
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ گیس کی لوڈ شیڈنگ بھی ہو گی۔الحمد اللہ بھائی جان سب اچھا ہے مگر لوڈشیڈنگ نے پھر سے تنگ کرنا شروع کر رکھا ہے سردیاں چل رہی ہیں دن چھوٹے ہیں کام نہیں نمٹ پاتے آپ سنائیں کیا احوال ہیں ؟؟