شمشاد
لائبریرین
پھر کہو گی مجھے انکل؟ھا ھا ھا اپ ھیں نا اور کون ۔۔۔ مجھے کیوں مار رے ہیں لگ ری ھے زور سے
اور تھوڑے ہیں جنکو انکل کہا جائے؟
پھر کہو گی مجھے انکل؟ھا ھا ھا اپ ھیں نا اور کون ۔۔۔ مجھے کیوں مار رے ہیں لگ ری ھے زور سے
مزے ہیں پھر تو آپ کے۔السلام علیکم ۔۔۔ صبح سے بونداباندی ۔۔ زبردست ۔
مزے تھوڑی دیر کے ہی ہوتے ہیں پھر وہی حال ہوجاتا ہے۔مزے ہیں پھر تو آپ کے۔
یہاں تو کڑاکے کی دھوپ ہے، البتہ ہوا تھوڑی ٹھنڈی ہے۔
نہین بس آپکو ھی کہنا ھے انکل اکل انکل بس بس بسپھر کہو گی مجھے انکل؟
اور تھوڑے ہیں جنکو انکل کہا جائے؟
اللہ صحت یاب کرے۔میرا حال اب کچھ بہتر ہے 40c کا بخار تھا ۔۔ رات کلینک میں جانا پڑا اور بیچارے تیمور ساری رات جاگ کر ٹھنڈے پانی کی پٹیاں رکھتے رہے تو ٹمپریچر کم ہوا ابھی بھی ہے لیکن رات والی شدت نہیں رہی
پہلے تو کچھ ٹھیک تھا لیکن اب لگتا ہے کہ پھر سے بڑھ رہا ہےاللہ صحت یاب کرے۔
اور تم ابھی بھی بخار کی حالت میں آن لائن ہو۔
کچھ دیر کے لئے سو جاؤ۔پہلے تو کچھ ٹھیک تھا لیکن اب لگتا ہے کہ پھر سے بڑھ رہا ہے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو
چاچو آپ سکائپ پر کیوں نہیں آتے ؟؟؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
جی بٹیا رانی، ہم بستر پر ہی تھے اس وقت۔نیند ایسے تھوری نہ اتی ھے ھی ھی ھی نیند بیڈ پر اتی ھے ناں