بالکل کیجئےالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور اب سوچ رہے ہیں کہ اپنے کمرے کی صفائی کر لیں۔
صبح ہلکی پھلی بوندا باندی ہو رہی تھی۔ اب بادلوں کی اوٹ سے سورج نکلنے کی کوشش کر رہا ہے۔بالکل کیجئے
آپ کی طرف موسم کی کیا صورتحال ہے آج کل۔
گڈ ہےصبح ہلکی پھلی بوندا باندی ہو رہی تھی۔ اب بادلوں کی اوٹ سے سورج نکلنے کی کوشش کر رہا ہے۔
آپ کے گھر کے قریب کوئی مچھلی مارکیٹ ہو تو وہاں اپنے موبائل سے ذرا فوٹو گرافی فوٹو گرافی کھیلتے آئیے گاہاں ذرا گھر کی صفائی سے نمٹ لیں اس کے بعد سوچتے ہیں۔ تب تک شاید بادلوں کا زور مزید ٹوٹ جائے۔
گھر کے قریب تو نہیں ہے، کافی دور ہے۔ لیکن وہاں کی فوٹو گرافی آپ کو پسند نہیں آئے گی کیوں کہ اس میں کیکڑے، سانپ، مینڈھک اور جانے کیا کچھ شامل ہوں گے۔آپ کے گھر کے قریب کوئی مچھلی مارکیٹ ہو تو وہاں اپنے موبائل سے ذرا فوٹو گرافی فوٹو گرافی کھیلتے آئیے گا
آپ بھی ان کو دیکھ رہے ہیں۔گھر کے قریب تو نہیں ہے، کافی دور ہے۔ لیکن وہاں کی فوٹو گرافی آپ کو پسند نہیں آئے گی کیوں کہ اس میں کیکڑے، سانپ، مینڈھک اور جانے کیا کچھ شامل ہوں گے۔
ویڈیو کا نام تھا فہیم بمقابلہ امینہممم م
کس کی تھی اور کہاں کی تھی۔
میری تو نہیں ہوسکتی کہ بلیک بیلٹ کی تھی
توبہ کیجیے حضور!آپ بھی ان کو دیکھ رہے ہیں۔
ارے بھائی یہ تو دیکھیں تصاویر لینے والا کون ہوگا۔
اس کے ہاتھ سے لی گئی تصویر میں تو مینڈکی بھی ملکہ حسن معلوم ہونی ہے
ہمارے شک کے گھوڑے صحیح اصطبل کی جانب گئے تھے یعنیویڈیو کا نام تھا فہیم بمقابلہ امین
جناب!توبہ توبہ،
ٹھیک ہے جی
اِٹ واز فنی ۔۔ہمارے شک کے گھوڑے صحیح اصطبل کی جانب گئے تھے یعنی
السلام علیکم ۔۔میں ٹھیک ہوں مقدس آپ کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام عینی
ویلکم بیک۔۔ کیسی ہو آپ
السلام علیکم عثمان بھائی ۔۔۔۔ارے کیوں کنفیوژ ہوجائیں گے؟؟؟ دیکھیں دو مانو بلییز ہیں نا ۔۔۔ایک ہے کالی مانو ایک چٹی مانو آپ نال لے کر بلا لیا کریں ناعثمان بھیا کنفیوژ ہوجائیں گے۔ ایک مانو بلی کو آواز دیں گے تو دونوں میاؤں میاؤں کرتی آگئیں پھر؟
مانو بلی دیکھ رہی ہے کہ اسے دودھ کب ملے گا محفل کی بارہ دری سے ہی ہی ہیو علیکم السلام
یہ مانو بلی اوپر کیا دیکھ رہی ہے؟