اف بھائی اتنی مشکل اردو :( رحم کریں تو کیا اس ترح بولنا غلط ہوتا ہے ؟ کبھی کبھی لکھا جاتا ہے ورنہ میں تو سادہ بولتی ہوں:) :) اف اپکی سمائل ویری کیوٹ ہے :) :) :) :)
عینی بٹیا رانی! ہم نے کون سی مشکل اردو استعمال کی بھلا؟ اور جہاں لگا کہ شاید سمجھنے میں مشکل ہو وہاں وضاحت بھی تو کر دی تھی۔ :) :) :)
اس طرح بولنے میں قطعی کوئی حرج نہیں، ہم نے تو آپ کے لہجے کی تعریف کی تھی بٹیا رانی۔۔۔ کیوں کہ ہم خود بھی ایسے ہی بولتے ہیں۔ :) :) :)
جزاک اللہ خیر بٹیا رانی، آپ کو ہماری مسکان پسند ہے تو خود بھی خوب خوب مسکرایا کریں۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
واہ مزے ہیں آپ کے تو
سردی میں کپڑے دھونے کا بھی الگ ہی لطف ہوتا ہے:thumbsup:
اور سردی میں تو کرنٹ پتہ نہیں کن کن چیزوں سے لگتا ہے:confused:
جیسے کہ یہ

اور یہ بھی :)

اور آپ نے ہمیں آواز دے لینی تھی اس ٹائم پھر!
ارے یہ کہاں سے یاد آگیا بھیا آپ کو
ویسے مجھے بھی پانی سے کرنٹ لگ رہا تھا
آپ پانی کو کک لگاتے تو آپ کا کیا ہونا تھا بھیا ؟ "ّ
 
توبہ فہیم بھیا آپ کو بھی دھونے پڑیں ناں تو لگ پتا جائے :unsure:
 
عینی شاہ

محفلین
عینی بٹیا رانی! ہم نے کون سی مشکل اردو استعمال کی بھلا؟ اور جہاں لگا کہ شاید سمجھنے میں مشکل ہو وہاں وضاحت بھی تو کر دی تھی۔ :) :) :)
اس طرح بولنے میں قطعی کوئی حرج نہیں، ہم نے تو آپ کے لہجے کی تعریف کی تھی بٹیا رانی۔۔۔ کیوں کہ ہم خود بھی ایسے ہی بولتے ہیں۔ :) :) :)
جزاک اللہ خیر بٹیا رانی، آپ کو ہماری مسکان پسند ہے تو خود بھی خوب خوب مسکرایا کریں۔ :) :) :)
شکریہ بھائی ۔۔۔:) چلیں آپ سو جائین اب اپکو پتہ ہے رات کو دیر تک نہیں جاگتے ورنہ دن بھر سستی رہتی ہے اور کام بھی تیزی سے نہیں پاتا :) چلیں سو جائیں شاباش ۔:) اچھے بھائی :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
کب یہیں ہیں میں نے بلایا تو پھر آئیں ہیں بابا
میں ٹھیک ہوں۔ راوی تو بہتا ہے بس اپیا :)

افف ڈانٹیں تو نہیں ناں ویسے ہی میرا دل اُداس ہے :happy:
بہتے راوی کے علاوہ ایک کہتا راوی بھی ہوتا ہے ناں :happy:
 
فہیم

لائبریرین
ارے یہ کہاں سے یاد آگیا بھیا آپ کو
ویسے مجھے بھی پانی سے کرنٹ لگ رہا تھا
آپ پانی کو کک لگاتے تو آپ کا کیا ہونا تھا بھیا ؟ "ّ
آپ کے پانی سے کرنٹ کھانے پر یاد آگیا نہ یہ۔
اور پانی کو کیا کک لگانی بھلا
پانی تو پھر پانی ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عینی بٹیا رانی! ہم نے کون سی مشکل اردو استعمال کی بھلا؟ اور جہاں لگا کہ شاید سمجھنے میں مشکل ہو وہاں وضاحت بھی تو کر دی تھی۔ :) :) :)
اس طرح بولنے میں قطعی کوئی حرج نہیں، ہم نے تو آپ کے لہجے کی تعریف کی تھی بٹیا رانی۔۔۔ کیوں کہ ہم خود بھی ایسے ہی بولتے ہیں۔ :) :) :)
جزاک اللہ خیر بٹیا رانی، آپ کو ہماری مسکان پسند ہے تو خود بھی خوب خوب مسکرایا کریں۔ :) :) :)
کوئی ہمیں راز کھولنے پر نہ اکسائے! :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
افف ڈانٹیں تو نہیں ناں ویسے ہی میرا دل اُداس ہے :happy:
بہتے راوی کے علاوہ ایک کہتا راوی بھی ہوتا ہے ناں :happy:
آپی نہیں بابا کب ڈانٹ رہی ہوں
اچھا معاف کردیں
کیا ہوا آپ کو؟ اداس کیوں ہیں؟
وہ راوی لکھتا ہے کہ چین اب دو دن اور ہے پھر کالج جانا ہے
 
Top