اوہ ابن سیعد بھائی اب دیکھیں نا میری اردو اچھی ہو گئی ہے نا آپ پانی پی کر پھر سو جائیں نا اچھے بچے بن کر اور آپ کیا بہاہر رہتے ہیں ؟ کہ ابھی تک سو رہے ہیںوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ گہری نیند سو رہے تھے، پیاس سے آنکھ کھل گئی تو محفل کی طرف آ نکلے۔
ہاں بٹیا رانی، آپ کی اردو روز بروز خوب سے خوب تر ہو رہی ہے۔ آپ کے پیغامات پڑھ کر کئی دفعہ مقدس بٹیا کے محفل پر اولین دن یاد آجاتے ہیں۔اوہ ابن سیعد بھائی اب دیکھیں نا میری اردو اچھی ہو گئی ہے نا آپ پانی پی کر پھر سو جائیں نا اچھے بچے بن کر اور آپ کیا بہاہر رہتے ہیں ؟ کہ ابھی تک سو رہے ہیں
سو شوئٹ بھائی ہم پریکٹس کرتے رہتے ہیں نا اور سر بھی کھاتے ہیں مد ھو آپا کا مقدس بھی ہماری ترح لکھتی تھین کیا اچھا اچھا پھر تو آپکو سو جانا چایئے ناہاں بٹیا رانی، آپ کی اردو روز بروز خوب سے خوب تر ہو رہی ہے۔ آپ کے پیغامات پڑھ کر کئی دفعہ مقدس بٹیا کے محفل پر اولین دن یاد آجاتے ہیں۔
ہم ان دنوں امریکہ میں پائے جاتے ہیں اور ہمارے یہاں اس وقت رات کے ڈھائی بج رہے ہیں۔
مقدس بٹیا کو کیبورڈ اور املا کے مسائل در پیش نہیں تھے لیکن مماثلت نستعلیقی انگلش میں تھی، یعنی وہ اردو میں انگلش کے الفاظ کثرت سے استعمال کیا کرتی تھیں (خیر آپ تو اتنا نہیں کرتیں۔)سو شوئٹ بھائی ہم پریکٹس کرتے رہتے ہیں نا اور سر بھی کھاتے ہیں مد ھو آپا کا مقدس بھی ہماری ترح لکھتی تھین کیا اچھا اچھا پھر تو آپکو سو جانا چایئے نا
سعود بھیا اب میں جلدی سو جاتی ہوں ناں رات کووعلیکم السلام بھیا کی ننھی پری۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
بھیا کل کہاں تھے آپ؟وعلیکم السلام
جی فہیم بھیا یہ رہے۔
آپ کہاں ہو اور کیسی ہو۔
اف بھائی اتنی مشکل اردو رحم کریں تو کیا اس ترح بولنا غلط ہوتا ہے ؟ کبھی کبھی لکھا جاتا ہے ورنہ میں تو سادہ بولتی ہوں اف اپکی سمائل ویری کیوٹ ہےمقدس بٹیا کو کیبورڈ اور املا کے مسائل در پیش نہیں تھے لیکن مماثلت نستعلیقی انگلش میں تھی، یعنی وہ اردو میں انگلش کے الفاظ کثرت سے استعمال کیا کرتی تھیں (خیر آپ تو اتنا نہیں کرتیں۔)
ویسے بٹیا ایک بات نوٹ کی ہے ہم نے کہ آپ کی اردو میں لکھنوی لہجے کی جھلک ملتی ہے، مثلاً واحد متکلم کے لیے جمع متکلم صیغے ("میں" کے لیے "ہم") کا استعمال۔
کیا کام کیےبھیا کل کہاں تھے آپ؟
میں یہیں بھیا اتنا کام کرکے آئی ہوں
توبہ کریں بھیاکیا کام کیے
کوئی مووی دیکھ کر آرہی ہو کیا۔
اور کل ہم جاب سے تھوڑا لیٹ گھر آئے
تو لائٹ آنے کے بعد والے وقت میں آنا ہوا تھا
لیکن جب آپ نہیں تھے نہ بابا!
ہاں دلاری پری۔سعود بھیا اب میں جلدی سو جاتی ہوں ناں رات کو
واہ مزے ہیں آپ کے توتوبہ کریں بھیا
کپڑے دھو کر آئی ہوں اتنی سردی میں
اور پانی سے اتنی دفعہ کرنٹ بھی لگا۔
آہاں لیکن جب آپ آئے تو تب میں یہیں تھی بابا اس کے تھوڑی دیر بعد گئی تھی
اور یہ بھیآپ لوگوں نے سنا پڑھا ہوگا کہ سردی میں انسان کے جسم کی مقناطیسیت بڑھ جاتی ہے۔
اور جن مقامات پر بہت زیادہ سردی پڑے وہاں جب لوہے وغیرہ کی کسی چیز کو چھوا جائے تو ایک کرنٹ نما سا جھٹکا لگتا ہے۔
لیکن یہاں کراچی میں تو اتنی خطرناک سردی بھی نہیں پڑتی۔ پھر بھی ہمارے ساتھ یہ معاملہ ہے کہ لوہا تو لوہا اگر کچھ دیر بیٹھنے کے بعد پلاسٹک کو بھی چھوا جائے تو جھٹکا
حتٰی کے اکثر تو پانی چھونے پر بھی لگ جاتا ہے۔
اور کسی سے ہاتھ ملانے یا چھونے جانے پر ہمیں تو لگتا ہی ہے اگلا بھی اس جھٹکے سے محفوظ نہیں رہتا۔
اکثر سردیوں میں جب سر پر ٹوپی وغیرہ لیے رکھیں زیادہ دیر تو اس کے بعد بالوں کو کنگھی کرنے سے بھی چارج پیدا ہوتا ہے۔ اور اگر آپ اندھیرے میں بال کنگھی کررہے ہوں تو اس کو دیکھا بھی جاسکتا ہے۔ لمبے بالوں میں زیادہ ہوتا ہے۔