mfdarvesh
محفلین
گستاخی کی معذرت
پورا دھاگہ پڑھنا مشکل تھا اسلیئے
ایویں ای وچ میں چھال ماردی ہے میں نے
لیکن احساس ہوا کے بڑھاپے میں چھال مارنا(بوڑھی) ہڈیوں کے لیئے خطرہ ہے
اوہ نہ کرو جی
بس چھلانگ سےپہلے نیچے کوئی سپرنگ میٹریس بچھا لیں پھر کسی ہڈی کو کچھ نہیں ہوگا