ابن سعید
خادم
آپ نے نہ مسکرانے کا "جرم" کیا ہے۔یہ الزام ہے بھیا
میں نے کیا کیاِ؟
آپ نے نہ مسکرانے کا "جرم" کیا ہے۔یہ الزام ہے بھیا
میں نے کیا کیاِ؟
بھیا جیآپ نے نہ مسکرانے کا "جرم" کیا ہے۔
بٹیا عالیہبھیا جی
مجھے نہیں پتا بھیابٹیا عالیہ
تو اپنی دوست اپیا سے پوچھ لیں ناں۔مجھے نہیں پتا بھیا
آپ دونوں دوپٹہ بدل سہیلیاں بننے کا ارادہ رکھتی ہیں؟بھیا وہ ہیں ہی نہیں ابھی
جب دو سہیلیاں اپنے دوپٹے آپس مین بدل کر تا حیات عہد وفائے سہیلیت کریں تو انھیں دوپٹہ بدل سہیلیاں کہتے ہیں۔بھیا وہ کیا ہوتا ہے؟
اس میں مشکل کیا ہے دلاری پری؟اتنا مشکل کام بھیا
پھر آپ اپنی دوست اپیا سے سمجھ لیجئے گا۔اگر سمجھ آجائے تو واقعی کچھ مشکل نہیں
یپ دھاگہ پورا پڑھنے والا نہیں ہے۔ یہاں روزانہ کی سلام دعا، خیر خیریت اور حاضری جیسی باتیں ہوتی ہیں۔گستاخی کی معذرت
پورا دھاگہ پڑھنا مشکل تھا اسلیئے
ایویں ای وچ میں چھال ماردی ہے میں نے
لیکن احساس ہوا کے بڑھاپے میں چھال مارنا(بوڑھی) ہڈیوں کے لیئے خطرہ ہے
اوکے ۔۔ کاپی دیٹ کرنلپھر آپ اپنی دوست اپیا سے سمجھ لیجئے گا۔
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ لَولی لٹل اینجل۔اوکے ۔۔ کاپی دیٹ کرنل
آئی ول ٹرائی ونس آئی گیٹ ہر بیک۔
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ لَولی لٹل اینجل۔
ناؤ ۔۔دیٹ از کلاسیفائیڈ