قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اچھا تو آپ بھی تالیں بجا بجا کر اچھلے کودتے بھیا کو دیکھ کر خوش ہونے والوں میں ہوں گی؟ یہ نہیں ہو سکے گا کہ جلدی سے بڑھ کر بھیا کی شرٹ ان کی بیلٹ کے نیچے سے کھینچ کر باہر کر دیں تاکہ یخ بستہ آئس کیوبز سے بھیا کو نجات مل جائے۔ :) :) :)
جی نہیں میں تو عائش بچے کی دوست اپیا ہوں نا:happy:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
پارٹی بندی! ۔۔۔ اب زین بھیا سے کہہ کر یہ بریکنگ نیوز شاعئ کروانی ہو گی کہ سعود بھیا کی دو بٹیا رانیوں نے ان کے خلاف محاذ آرائی کر لی ہے۔ :) :) :)
میں تو عائش بچے کے ساتھ ہوں جو وہ کریں گی ان کا ساتھ دون گی
اب کیا ہوگا بھیا
 
غلط سنا ہے آپ نے
تبھی کہتے ہیں سنی سنائی پر کان نہ دھرنا چاہیے :)

اور شہسوار تو آپ بنانے جارہے ہیں گرا کر ہمیں :)
تو آپ اپنا کان کہاں دھرتے ہیں؟ اگر کہیں اپنا کان رکھ کر سو گئے اور چوہا اسے کسی کونے کھدرے میں لے جا کر کتر بیٹھا تو صبح بغیر کان کے آفس جائیں گے؟ :)
 
Top