عینی شاہ
محفلین
آپ تو خود ابھی اتی ساری شرارتی ہین مین بھی ایسی ہوں
آپ تو خود ابھی اتی ساری شرارتی ہین مین بھی ایسی ہوں
میں ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔ عینی آپ پڑھتی ہیں؟؟وعلیکم اسلام اینجل آپی ۔۔۔ ۔کیسی ہین آپ
جی ابھی بی ۔بی ۔اے کیا ہے ۔۔۔اب ایم ایس کروں گی جن کے داخلے فروری میں ہوں گے آپ کیا کرتی ہو؟میں ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔ عینی آپ پڑھتی ہیں؟؟
میں موڈی ہوں شرارتیں کرنے پر آؤں تو پھر سب کو تنگ کر دیتی ہوں ورنہ چپ اور سنجیدہ رہتی ہوںآپ تو خود ابھی اتی ساری شرارتی ہین مین بھی ایسی ہوں
آہا چلیں اب مجھے آپی مت کہنا۔۔۔۔ مجھ سے آپ بڑی ہیں میں گراجیویشن کررہی ہوں ہسٹری میں۔۔۔۔۔ ویسے میں نے یہ سوال پوچھا ہی اسی لئے تھاجی ابھی بی ۔بی ۔اے کیا ہے ۔۔۔ اب ایم ایس کروں گی جن کے داخلے فروری میں ہوں گے آپ کیا کرتی ہو؟
وعلیکم السلام آپی
اب بہتر ہے آپیعائشہ عزیز بچے!
اب سر کا درد کیسا ہے؟
ویسے آپ نے کہاں سے بی بی اے کیا ہے۔ آپ شاید لاہور میں رہتی ہیں ناجی ابھی بی ۔بی ۔اے کیا ہے ۔۔۔ اب ایم ایس کروں گی جن کے داخلے فروری میں ہوں گے آپ کیا کرتی ہو؟
میں بالکل ٹھیک !اب بہتر ہے آپی
آپ کیسی ہیں؟
ہی ہی ہیمیں بالکل ٹھیک !
دیکھیں عائش پری اس وقت بارہ دری میں تین مانو جمع ہیں
عائشہ اگر سر میں درد ہے تو تھوڑی دیر سو جاؤ۔۔۔ ایک دن میرے بھی بڑے سر میں درد ہورہا تھا میں نے دوائی کھا لی کوئی فرق نہیں پڑا۔۔ سر میں تیل لگوا کر مالش کروائی پھر بھی سر میں بہت درد ہورہا تھا جب میں سو گئی نا جبھی ہٹا تھا۔۔۔۔ آرام سے لائٹ بند کرکے سکون سے سو جاؤں۔۔۔اب بہتر ہے آپی
آپ کیسی ہیں؟
بس باتیں شاتیں ہو رہی ہیںہی ہی ہی
ہاں ناں آپی
کیا ہو رہا ہے؟
رات سے ہو رہا تھا بہنا تب سے سوتی ہوں تو ٹھیک ہو جاتا اٹھنے پر پھر سے ہونے لگ جاتا۔ ابھی دوپہر میں انڈہ کے ساتھ چائے پی اور پھر سے سو گئی۔ تھوڑی دیر پہلے اٹھی ہوں تو ٹھیک ہوا ہے۔عائشہ اگر سر میں درد ہے تو تھوڑی دیر سو جاؤ۔۔۔ ایک دن میرے بھی بڑے سر میں درد ہورہا تھا میں نے دوائی کھا لی کوئی فرق نہیں پڑا۔۔ سر میں تیل لگوا کر مالش کروائی پھر بھی سر میں بہت درد ہورہا تھا جب میں سو گئی نا جبھی ہٹا تھا۔۔۔ ۔ آرام سے لائٹ بند کرکے سکون سے سو جاؤں۔۔۔
وعلیکم السلام میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک ہوں مزے میں ہوں پر بھوک لگی رہی ہےالسلام علیکم بہنا لوگ
ملائکہ ، عینی کیسی ہیں آپ لوگ؟
کھانا تو نہیں کھایا آپی انڈہ اور چائے لی تھیبس باتیں شاتیں ہو رہی ہیں
اچھا آپ نے کھانا کھایا؟
کیا پتا سردی لگی ہو۔۔۔۔ دھوپ میں بھی بیٹھا کرو تھوڑی دیر۔۔۔۔۔۔۔رات سے ہو رہا تھا بہنا تب سے سوتی ہوں تو ٹھیک ہو جاتا اٹھنے پر پھر سے ہونے لگ جاتا۔ ابھی دوپہر میں انڈہ کے ساتھ چائے پی اور پھر سے سو گئی۔ تھوڑی دیر پہلے اٹھی ہوں تو ٹھیک ہوا ہے۔
اچھا چلیں ٹھیک انڈہ تو لیا ناکھانا تو نہیں کھایا آپی انڈہ اور چائے لی تھی
دل ہی نہیں کر رہا تھا سر میں درد تھا ناں
پھر تو کچھ اسپیشل ہونا چاہیے ناںوعلیکم السلام میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک ہوں مزے میں ہوں پر بھوک لگی رہی ہے
آج کل تو دھوپ نہیں نکلتی یہاںکیا پتا سردی لگی ہو۔۔۔ ۔ دھوپ میں بھی بیٹھا کرو تھوڑی دیر۔۔۔ ۔۔۔ ۔