عائشہ عزیز
لائبریرین
جی اپیا اب بہتر ہےاچھا چلیں ٹھیک انڈہ تو لیا نا
اب بہتر ہے؟ رات نیند پوری نہیں ہوئی بچے جو سر میں درد ہے؟
رات سے ہی ہو رہا تھا ناں اسی لیے نیند بھی نہیں آ رہی تھی۔
آپ آواز کا سنائیں؟
جی اپیا اب بہتر ہےاچھا چلیں ٹھیک انڈہ تو لیا نا
اب بہتر ہے؟ رات نیند پوری نہیں ہوئی بچے جو سر میں درد ہے؟
افوہ ہاں وہ بھی مایو گارلک سوس کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ میرا تو اٹھنے کا دل نہیں کررہا کاش کہ میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی ہوتی اور میں وہ ہلاتی اور چپس پیشپھر تو کچھ اسپیشل ہونا چاہیے ناں
میرا بھی کچھ کھانے کو دل کر رہا ہے پر کھانا نہیں کچھ اور ۔۔۔ جیسے چپس وغیرہ
چلیں اللہ تعالی جلدی ٹھیک کردیںجی اپیا اب بہتر ہے
رات سے ہی ہو رہا تھا ناں اسی لیے نیند بھی نہیں آ رہی تھی۔
آپ آواز کا سنائیں؟
اب تو کراچی میں بھی سردی ہوگئی ہے۔۔۔آج کل تو دھوپ نہیں نکلتی یہاں
نکلتی بھی ہے تو تھوڑی تھوڑی جس میں باہر بیٹھنے کا تصور بھی نہیں ۔۔اور سردی لگ جائے گی ناں
اور میں سوچ رہی ہوں کاش ہم یہاں کمپیوٹر سے چپس نکالتے اور وہ اصل میں ہمارے سامنے آ جاتی۔۔ کاش کوئی ایسا پرنٹر ہوتا جو ہر چیز پرنٹ کر دیتا بالکل اپنی اصل حالت میں ۔۔افوہ ہاں وہ بھی مایو گارلک سوس کے ساتھ ۔۔۔ ۔۔۔ میرا تو اٹھنے کا دل نہیں کررہا کاش کہ میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی ہوتی اور میں وہ ہلاتی اور چپس پیش
دس از ناٹ فئیر آپی!!!!!!!!!!چلیں اللہ تعالی جلدی ٹھیک کردیں
آواز تو غائب
آپ کی چھٹیاں کب ختم ہو رہی ہیں ملائکہ؟ کل یا پھر پرسوں؟اب تو کراچی میں بھی سردی ہوگئی ہے۔۔۔
نہین اب تو میں آپکو بڑی آپا ہی کہوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں مین لاہور سے نہین ملتان سے کیا ہے ۔۔۔ویسے آپ نے کہاں سے بی بی اے کیا ہے۔ آپ شاید لاہور میں رہتی ہیں نا
ایک کالی بلی۔۔۔ایک چٹی بلی اور ایک پیلی بلیمیں بالکل ٹھیک !
دیکھیں عائش پری اس وقت بارہ دری میں تین مانو جمع ہیں
نا کل نا پرسوں ابھی تو میری کافی چھٹیاں ہیں شاید 20 دن اور پکا نہیں پتہ تمھاری؟؟آپ کی چھٹیاں کب ختم ہو رہی ہیں ملائکہ؟ کل یا پھر پرسوں؟
ایک کالی بلی۔۔۔ ایک چٹی بلی اور ایک پیلی بلی
اچھا ٹھیک ملتان میں کس جگہ سے؟؟نہین اب تو میں آپکو بڑی آپا ہی کہوں گی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نہیں مین لاہور سے نہین ملتان سے کیا ہے ۔۔۔
یم یم یمیییآجائیں سب میں لے آئی ہوں فرائیز
مزیدار ۔۔۔!آجائیں سب میں لے آئی ہوں فرائیز
ہور کیایک کالی بلی۔۔۔ ایک چٹی بلی اور ایک پیلی بلی
اففف اتنی چھٹیاں ۔۔ لکی ہیں آپ تونا کل نا پرسوں ابھی تو میری کافی چھٹیاں ہیں شاید 20 دن اور پکا نہیں پتہ تمھاری؟؟
میں اور آپ مل کر کھاتے ہیں ناں اپیامزیدار ۔۔۔ !
میری پسندیدہ چیز
اس پہلے کہ تین مانوں حملہ آور ہوں میں لے کر چلتی بنوں
زکریا سے کیا ہے بڑی آپا جان ۔۔۔اچھا ٹھیک ملتان میں کس جگہ سے؟؟
ایک کالی بلی۔۔۔ ایک چٹی بلی اور ایک پیلی بلی