قرۃالعین اعوان
لائبریرین
ٹھیک ہے ویسے یہ کم ہیں اور منگاتے ہیں نامیں اور آپ مل کر کھاتے ہیں ناں اپیا
ٹھیک ہے ویسے یہ کم ہیں اور منگاتے ہیں نامیں اور آپ مل کر کھاتے ہیں ناں اپیا
مجھے بھییم یم یمییی
اتنے مزے کے فرائیز دیکھ کر تو واقعی بھوک لگ گئی ہے ملائکہ
ٹھیک ہے آپیٹھیک ہے ویسے یہ کم ہیں اور منگاتے ہیں نا
میں تو صرف بلی نہیں ہوںہے عائشہ
اففف اتنی چھٹیاں ۔۔ لکی ہیں آپ تو
میں نے شاید کل جانا ہے یا پرسوں۔ کنفرم نہیں ہے آپ سے بھی اسی لیے پوچھا کہ کل موسٹلی کالجز اور اسکولز بند ہیں۔
ویسے کیا یکم جنوری کو چھٹی ہوتی ہے؟
منہ بگاڑنے کی نہیں ہو رہی بہنامجھے بھی
اچھا ایک بلی تھی میرے ہاتھوں سے فرائز کھاتی تھیمزیدار ۔۔۔ !
میری پسندیدہ چیز
اس پہلے کہ تین مانوں حملہ آور ہوں میں لے کر چلتی بنوں
وہی ناں بیلنس نہیں ہے ہمیشہ کی طرح سوچ رہی ہوں کوئی اللہ کی نیک بندی خود ہی میسج کرکے بتا دے کہ صبح چھٹی ہےبینکوں کی ہوتی ہے بینک بند ہوتے ہیں میں نے آج ہی ایف ایم پر سنا تھا باقی تو نہیں پتا اپنے دوستوں سے پوچھ لو سب جارہے ہیں تو آپ بھی چلی جاؤ نہیں تو چھٹی
میں نے کچھ بھی نہیں کھایا ہوا نا مجھے اب بڑی ہی بھوک لگنے لگی ہے۔۔۔منہ بگاڑنے کی نہیں ہو رہی بہنا
چلو میں کہہ دیتی ہوں کہ کل آپکی چھٹی میری طرف سے مزے کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہی ناں بیلنس نہیں ہے ہمیشہ کی طرح سوچ رہی ہوں کوئی اللہ کی نیک بندی خود ہی میسج کرکے بتا دے کہ صبح چھٹی ہے
ہی ہی ہیمیں نے کچھ بھی نہیں کھایا ہوا نا مجھے اب بڑی ہی بھوک لگنے لگی ہے۔۔۔
بہت مزیدار!
فرنچ فرائیز اور حاضر ہیں
اور میری میم لیکچر لینے آگئیں تو کیا کہوں گیچلو میں کہہ دیتی ہوں کہ کل آپکی چھٹی میری طرف سے مزے کرو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
چاٹ مصالحہ نہیں کھاتے گلہ خراب ہو جاتا ہےبہت مزیدار!
چاٹ مصالحہ کہاں ہے؟
ناں۔۔۔!چاٹ مصالحہ نہیں کھاتے گلہ خراب ہو جاتا ہے
بس بہت ہوگئی میں جارہی ہوں فرائیز بنانے