عائشہ عزیز
لائبریرین
او اوجی ساتھ میں گلا خراب اور فلو بھی
اور سر کی بیک پر ہلکا سا درد بھی۔
بھیا جلدی سے ٹھیک ہو جائیں
او اوجی ساتھ میں گلا خراب اور فلو بھی
اور سر کی بیک پر ہلکا سا درد بھی۔
جی ہم دوائی لا چکے ہیں اور کھا بھی چکے ہیں۔او او
بھیا جلدی سے ٹھیک ہو جائیں
صحیح کہا ۔۔ یہاں بھی کچھ ایسا ہی حال ہے۔یہاں تو نئے اسلامی سال کی خوشی نہیں مناتے اور یہ تو ویسے بھی عیسوی سال ہے۔
سب کچھ بالکل عام دنوں کی طرح ہی ہے۔
اے ون ہیں بھائی مجھے تو کبھی کچھ نہیں ہوتا کیونکہ میں اپنی ڈئیٹ کا بہت خیلا رکھتی ہوں نا اور اپ کیسے ہیں کیا کر رہے ہیں ؟اور آپکی طرف کیا بجا ہے اب اور اپکی دعوت کیسی تھی؟اور تصویریں کدھر ہیں ؟؟وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری پیاری سی عینی بٹیا رانی کیسی ہیں؟
ہم اس وقت اردو ویب کے تئیں اپنے خادمانہ فرائض کی انجام دہی کر رہے ہیں بٹیا رانی۔ ہمارے یہاں ابھی رات کے ڈھائی بج رہے ہیں۔ آج دن میں سو گئے تھے اس لیے نیند کا کوسوں دور تک کوئی اتا پتا نہیں۔ ہماری دعوت خوب رہی اور تصاویر بھی موجود ہیں۔اے ون ہیں بھائی مجھے تو کبھی کچھ نہیں ہوتا کیونکہ میں اپنی ڈئیٹ کا بہت خیلا رکھتی ہوں نا اور اپ کیسے ہیں کیا کر رہے ہیں ؟اور آپکی طرف کیا بجا ہے اب اور اپکی دعوت کیسی تھی؟اور تصویریں کدھر ہیں ؟؟
کہاں ہیں نا ؟؟مجھے دیکھائیں ناہم اس وقت اردو ویب کے تئیں اپنے خادمانہ فرائض کی انجام دہی کر رہے ہیں بٹیا رانی۔ ہمارے یہاں ابھی رات کے ڈھائی بج رہے ہیں۔ آج دن میں سو گئے تھے اس لیے نیند کا کوسوں دور تک کوئی اتا پتا نہیں۔ ہماری دعوت خوب رہی اور تصاویر بھی موجود ہیں۔
بٹیا رانی، ہماری بنائی ہوئی بیشتر تصاویر تو ہمارے گوگل پلس اکاؤنٹ میں ہوتی ہیں اور وہاں جو لوگ ہیں ان کے ساتھ کبھی کبھار شریک کر دیتے ہیں۔ خیر آپ کو ذاتی پیغام میں ایک آدھ تصاویر دکھاتے ہیں۔کہاں ہیں نا ؟؟مجھے دیکھائیں نا
سو سوئیٹ بھائی اپ اچھے والے بھائی ہیں میرے تھینکسبٹیا رانی، ہماری بنائی ہوئی بیشتر تصاویر تو ہمارے گوگل پلس اکاؤنٹ میں ہوتی ہیں اور وہاں جو لوگ ہیں ان کے ساتھ کبھی کبھار شریک کر دیتے ہیں۔ خیر آپ کو ذاتی پیغام میں ایک آدھ تصاویر دکھاتے ہیں۔
ایک ہی جملے میں بھائی کے ساتھ تھینکس یا سوری وغیرہ اچھے نہیں لگتے بٹیا رانی!سو سوئیٹ بھائی اپ اچھے والے بھائی ہیں میرےتھینکس
جی اچھا اب میں جا رہی ہوں بھایی۔۔۔ آپا از گوگلنگ میایک ہی جملے میں بھائی کے ساتھ تھینکس یا سوری وغیرہ اچھے نہیں لگتے بٹیا رانی!
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم