ملائکہ

محفلین
ویسے ساگ ایک عمومی لفظ ہے جو بیشتر ہری پتیوں پر مشتمل غذاؤں کو کہا جاتا ہے۔ پالک بھی ایک ساگ ہے، سرسوں بھی ایک ساگ ہے، میتھی بھی ایک ساگ ہے۔۔۔ :) :) :)
ایک دن کسی سے فون پر بات ہو رہی تھی تو ہم نے ان سے کہا کہ دس ساگوں کے نام بتائیں جو اپنے علاقے میں مستعمل ہیں۔ انھوں نے بہت کوشش کی لیکن چھ ساگوں سے آگے نہیں بڑھ سکیں۔ پھر انھوں نے کہا کہ بھائی آپ بتا دیں باقی چار تو جانیں۔ پھر ہم نے فیس طے کی دو مسکان فی ساگ کے حساب سے باقی کے چار ساگوں کے نام بتا کر دس کی تعداد پوری کی۔ :) :) :)
یہ تو مجھے نہیں پتہ تھا۔۔۔۔
 
لیکن مجھے پوچھنا ہی بھیا سے تو بھیا سے ہی پوچھنا ہے۔ اس سے کوئی مطلب نہیں کہ ان کو معلوم ہے یا نہیں ۔۔نہیں معلوم تو معلوم کریں مجھے نہیں پتا نہیں پتا تو نہیں پتا
لیکن ان کے نام علاقائی ہیں، ان میں سے بیشتر کو اردو میں کیا کہتے ہیں یہ ہمیں بھی نہیں معلوم۔ :) :) :)
 
Top