عمر سیف

محفلین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

عمر بھائی آپ سے پوچھا تھا کہ وہاں بکرے کے گوشت کا کیا بھاؤ ہے؟ آپ نے غالباًۢ دیکھا نہیں۔
شمشاد بھائی
میں نے دیکھا تھا اور جواب بھی دیا تھا غالبا آپ نے پڑھا نہیں۔ اوپن مارکیٹ میں 1 دینار کلو تک اور سُپر مارکیٹ مثلا لؤلؤ ہائپر مارکیٹ میں 2 سے ڈھائی دینار ۔۔ بکرا کون سے ملک کا ہے اس پہ بھی ڈیپنڈ کرتا ہے۔
 
Top