شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی
میں نے دیکھا تھا اور جواب بھی دیا تھا غالبا آپ نے پڑھا نہیں۔ اوپن مارکیٹ میں 1 دینار کلو تک اور سُپر مارکیٹ مثلا لؤلؤ ہائپر مارکیٹ میں 2 سے ڈھائی دینار ۔۔ بکرا کون سے ملک کا ہے اس پہ بھی ڈیپنڈ کرتا ہے۔
پاکستانی بکرے کا کیا بھاؤ ہے اور بحرین کے مقامی جو ہیں ان کا کیا بھاؤ ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
پاکستانی بکرے کا کیا بھاؤ ہے اور بحرین کے مقامی جو ہیں ان کا کیا بھاؤ ہے؟
پاکستانی بکرے ایک سے ڈیڑھ دینار(کہتے ہیں کہ پاکستانی ہیں واللہ و علم) ۔۔ مقامی بکرے معلوم نہیں ۔۔ اسٹریلوی آتے تھے وہ بند کر دئیے منگوانا حکومت نے۔ آج کل سومالیا سے آ رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی بکرے ایک سے ڈیڑھ دینار(کہتے ہیں کہ پاکستانی ہیں واللہ و علم) ۔۔ مقامی بکرے معلوم نہیں ۔۔ اسٹریلوی آتے تھے وہ بند کر دئیے منگوانا حکومت نے۔ آج کل سومالیا سے آ رہے ہیں۔
سستا ہے پھر تو۔ یہاں تو پاکستانی گوشت 35 ریال تک پہنچ گیا ہے۔
 
Top