شمشاد

لائبریرین
اپ تو ڈانتے ہی رہتے ہیں ہر وقت جائیں میں نہین بولتی اپ سے بس :(:cry::cry:
:(:(:(:cry::cry: :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry: مجھے رونا ارہا ہے اور می گوئنگ ناو:cry::cry: :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:

تو ڈانٹ کھانے والے کام ہی کیوں کرتی ہو؟

گوئنگ اس لیے کہ ادھر سے بھی ڈانٹ پڑی ہو گی کہ ابھی تک کمپیوٹر کو چمٹی ہوئی ہے۔ گھر کا بھی کوئی کام کر لیا کرو۔

روتی ہوئی خواتین ذرا اچھی نہیں لگتیں اور پتہ ہے رونے سے ان کا رنگ بھی کالا ہو جاتا ہے۔ میں زیادہ سے زیادہ یہی کر سکتا ہوں کہ ایک ڈبہ مندیل کا دے دوں۔

blo_p_68390_primo.jpg
 
عینی شاہ

محفلین

:( میں نے کب ڈانٹ کھانے والا کام کرتی ہوں اور ویسے بھی دانٹ پڑتی ہے کھائی نہین جاتی اچھا ااااا۔۔۔۔اور گھر کا کوئی کام ہوتا ہی نہیں جو میں کیا کروں ۔۔۔اور کسی نے مجھے یہاں نہیں دانٹا اپ ہی دانٹے چلے جا رے ہیں جب سے میں ائی ہوں انکل :(:(:(
 
قیصرانی

لائبریرین
:( میں نے کب ڈانٹ کھانے والا کام کرتی ہوں اور ویسے بھی دانٹ پڑتی ہے کھائی نہین جاتی اچھا ااااا۔۔۔ ۔اور گھر کا کوئی کام ہوتا ہی نہیں جو میں کیا کروں ۔۔۔ اور کسی نے مجھے یہاں نہیں دانٹا اپ ہی دانٹے چلے جا رے ہیں جب سے میں ائی ہوں انکل :(:(:(
ارے نہیں، شمشاد بھائی مذاق مذاق میں ڈانٹ رہے ہیں۔ سچ مچ کی ڈانٹ تھوڑی ہے؟ اگر سچ مچ کی ہوتی تو ٹشو پیپر باکس کی بجائے ڈنڈے کی تصویر ہوتی :laugh:
 
Top