شمشاد
لائبریرین
ابھی تو پاکستان میں ہی ہوں۔ لیکن چھٹی بہت تھوڑی سی ہے۔جی چاچو نیند نہیں آرہی
آپ پاکستان میں ہیں ناں ابھی؟
ابھی تو پاکستان میں ہی ہوں۔ لیکن چھٹی بہت تھوڑی سی ہے۔جی چاچو نیند نہیں آرہی
آپ پاکستان میں ہیں ناں ابھی؟
اپیااااجی جی بلکل جی
اور کتنے دن ہیں چاچو؟ابھی تو پاکستان میں ہی ہوں۔ لیکن چھٹی بہت تھوڑی سی ہے۔
کیا کرتی ہیںاپیاااا
کیا کرتی ہیں
ارے بابا مجھے کیا پتا؟کیا کرتی ہیں
میں نے اتنی محنت سے یہ نظم لکھیاپیااااا
جزاک اللہ
آپ ناں مجھے رلائیں گی۔
ارے نہیں بابامیں نے اتنی محنت سے یہ نظم لکھی
اور آپ روئیں گی؟
یعنی کہ عائش!
یہ اتنی بری ہوئی کہ اس کے بدلے آنسو ملیں گے؟
بابا مجھے پتا ہے مطلب
بابا مجھے پتا ہے مطلب
کوئی دو ہفتوں کے قریباور کتنے دن ہیں چاچو؟
ابھی آپ لاہور ہیں؟
جی ہاں! اور جن لوگوں کی وجہ سے یہ خالی پن ہے ان کو معلوم ہونا چاہئے!
بھیا ہماری مسکراہٹ میں کتنی کمی لگتی ہے نا؟
کسی وجہ سے۔
بس اتنے سے دن چاچوکوئی دو ہفتوں کے قریب
اور ابھی پنڈی میں ہوں، کل ہم سید پور گئے ہوئے تھے اور آج شاہدرہ گئے ہوئے تھے۔
معلوم تو ہے لیکن !!!!!!!جی ہاں! اور جن لوگوں کی وجہ سے یہ خالی پن ہے ان کو معلوم ہونا چاہئے!
سعود بھیا آپ کو کیا لگتا ہے اسمائیلی پوسٹ کرنا بہت مشکل کام ہے؟جی ہاں! اور جن لوگوں کی وجہ سے یہ خالی پن ہے ان کو معلوم ہونا چاہئے!
ارے بھئی اس کے بغیر میں کیسے آ سکتا ہوں بھلا اور پھر وہ مجھے اکیلے آنے بھی کیسے دے گی؟بس اتنے سے دن چاچو
چچی جان بھی ساتھ آئی ہیں یا آپ اکیلے ہی ہیں؟
اچھی بات ہے ناں چاچوارے بھئی اس کے بغیر میں کیسے آ سکتا ہوں بھلا اور پھر وہ مجھے اکیلے آنے بھی کیسے دے گی؟
؟