وعلیکم اسلامالسلام علیکم!
ایک اور مصروف ترین دن کی ابتدا۔۔۔
کیسی ہیں نیلم بٹیا؟وعلیکم اسلام
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں شونا پری؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آپ کا پاؤں اب کیسا ہے؟ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
بھیا ٹھیک تو نہیں ہوئے۔الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آپ کا پاؤں اب کیسا ہے؟
یعنی شونا پری آج رات سوئیں گی تو ان شاء اللہ صبح تک بالکل ٹھیک ہو چکا ہوگا۔بھیا ٹھیک تو نہیں ہوئے۔
لیکن ابھی چیخوں کی آواز نہیں آ رہی
جی بھیا اللہ کرےیعنی شونا پری آج رات سوئیں گی تو ان شاء اللہ صبح تک بالکل ٹھیک ہو چکا ہوگا۔
کڑوی دوائیں کھانی پڑ رہی ہیں شونا پری کو؟جی بھیا اللہ کرے
پر میرا دوائی کھانے کا دل بالکل نہیں ہو رہا۔
اور کیا بھیا!کڑوی دوائیں کھانی پڑ رہی ہیں شونا پری کو؟
شہد تو نہیں کھاتی میں۔تو شہد کے ساتھ کھا لیا کریں۔ (اور شگفتہ بٹیا کی ترکیب آزمان مت بھولیں!)
اب اس ترکیب تو تو سیدہ شگفتہ بٹیا ہی دہرا سکیں گی۔ بغیر اجازت ایک پیٹنٹ شدہ ترکیب کو ہم کیسے عام کریں؟شہد تو نہیں کھاتی میں۔
کیسی ترکیب بھیا؟
چلیں شگفتہ آپی آئیں گی تو تب تک دوائی کھانے کی ضرورت ہی نہیں ہوگی۔اب اس ترکیب تو تو سیدہ شگفتہ بٹیا ہی دہرا سکیں گی۔ بغیر اجازت ایک پیٹنٹ شدہ ترکیب کو ہم کیسے عام کریں؟
ننھی پری کا اشارہ کس جانب ہے، ان کو دواؤں سے نجات جلدی مل جائے گی یا پھر شگفتہ بٹیا کی آمد میں تاخیر بہت زیادہ ہوگی؟چلیں شگفتہ آپی آئیں گی تو تب تک دوائی کھانے کی ضرورت ہی نہیں ہوگی۔
بھیااننھی پری کا اشارہ کس جانب ہے، ان کو دواؤں سے نجات جلدی مل جائے گی یا پھر شگفتہ بٹیا کی آمد میں تاخیر بہت زیادہ ہوگی؟
ہمیں تو مؤخر الذکر کے امکانات زیادہ روشن نظر آتے ہیں۔بھیاا
باتوں سے مطلب نکالنا تو کوئی میرے بھیا صاحب سے سیکھے۔۔
ارے بابا! میں تو یہی کہہ رہی تھی کہ مجھے دوا نہ کھانی پڑے۔ ویسے اس بات سے آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ میرے پاؤں بہت دیر سے ٹھیک ہوں گے؟