عینی شاہ

محفلین
یعنی کہ مجھے پھر سے شکایت لگانی پڑے گی۔ یاد رہے ابھی میری بہت سی آپا باقی ہیں۔
کون سی آپا ہیں انکل آپکی :rollingonthefloor: مدھو آپا ہی ہی ہی وہ تو بس میری آپا ہیں نا :) جب آپکی اتنی ساری آپائین ہو سکتیں ہیں تو میری آنٹیاں اور انکلز کیوں نہیں ہو سکتے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

شمشاد

بات تمہاری آپاؤں کی ہو رہی ہے، میری آپا کی نہیں۔ اچھا۔

ابھی گنواؤں کہ تمہاری کتنی آپا اردو محفل میں ہیں اور جو بلا شبہ تمہیں ڈانٹنے کا حق رکھتی ہیں؟
 
عینی شاہ

محفلین
بات تمہاری آپاؤں کی ہو رہی ہے، میری آپا کی نہیں۔ اچھا۔

ابھی گنواؤں کہ تمہاری کتنی آپا اردو محفل میں ہیں اور جو بلا شبہ تمہیں ڈانٹنے کا حق رکھتی ہیں؟
کیا ہے انکل آپ پھر ڈانٹ رہے ہیں مجھے :( مجھے صرف میری اپنی آپا ہی ڈانٹ سکتی ہیں اور کوئی بھی نہیں ۔:biggrin::p
 
عینی شاہ

محفلین
جھوٹ بالکل جھوٹ، میں نے کب اور کہاں ڈانٹا؟
اچھا پھر نہیں ڈانٹا ہوگا مجھے لگا نا آپ اس طرح سے بات کرتے ہیں نا جیسے ڈانٹ رہے ہوں:) ۔۔ دیکھیں نا سعود بھائی جان کتنے پیار سے بات کرتے ہین سب سے اپ بھی اس طرح بات کیا کریں :):)مین اچھی بچی ہوں نا اب تو میں آپکے سکول بھی نہیں آتی شرارتیں کرنے نا ہی آپکا کوئی تھریڈ خراب کرتی ہوں :)
 
شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو گندی بچی ہو کہ اسکول میں نہیں آتی اور نہ ہی ہوم ورک کرتی ہے۔
بچے وہی اچھے جو پڑھتے ہیں اسکول میں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

تمہاری اطلاع کے لیے میرا لاہور والا نمبر ٹھیک ہو گیا ہے۔

چاچو بہت دنوں سے طبیعت خراب ہے ۔ آج بھی بخار ہو رہا ہے ۔ زکام سے بیڑہ غرق ہوا ُ پڑا ہے ۔ میں ٹھیک ہوتے ہی آپ کو کال کرؤں گی،
 
Top