ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں شونا پری۔ ہم نے ابھی تھوڑی دیر قبل ڈنر کیا ہے۔ اور عینی بٹیا رانی نے ناشتے میں کیا کیا کھایا؟بہت اچھی لگتی ہے بھائی اور عینی بہت اچھی ہے ہمیشہ کی طرح اپ کیسے ہیں ؟ اور کیا کر رہے ہیں ؟ میں نے ابھی ناشتہ کیا ہے ۔