عینی تو ہے ہی اچھی اسے کچھ ہوتا ہی نہیں ہے
جی یہ بتھوااور باتھو ایک ہی ہیں۔ یہ عموماً گیہوں کی فصل کے ساتھ ابتدائی دنوں میں اگتے ہیں۔ اور ان کو اکھاڑ پھیکنا ضروری ہوتا ہے ورنہ فصل کو نقصان پہونچاتے ہیں۔ کیوں کہ زمین کی غذائیت میں فصل کے ساتھ حصہ دار بن جاتے ہیں۔
بتھوا کی تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
چولائی یہ رہی۔
0
میں دونوں بنا سکتی ہوں آپ کو کونسی چاہیے
دونوں!
(پس تحریر: ہم جانتے ہیں جو وہ لکھیں گے جواب میں)
ہی ہی ہی السلام علیکم انکل کیسے ہیں آپ ؟بالٹی تو میں نے نہیں دینی آپکو اب وہ تو میری
السلام علیکم سب کو۔
اور یہاں ایک اچھی سی بچی ہیں جن کا نام عائشہ عزیز ہے۔ انہیں اپنا نام یاد کروانا تھا مجھے۔ اور حال احوال بھی پوچھنا تھا۔
میں ٹھیک ہوں
السلام علیکم سب کو
چاچو بہت دنوں سے طبیعت خراب ہے ۔ آج بھی بخار ہو رہا ہے ۔ زکام سے بیڑہ غرق ہوا ُ پڑا ہے ۔ میں ٹھیک ہوتے ہی آپ کو کال کرؤں گی،
بحرین میں آج کل 18 سے 21 ڈگری درجہ حرارت رہتا ہے۔ دن میں دھوپ رات میں ہوا چلتی ہے ٹھنڈی۔
بھیا ٹھیک تو نہیں ہوئے۔
لیکن ابھی چیخوں کی آواز نہیں آ رہی
جی بھیا اللہ کرے
پر میرا دوائی کھانے کا دل بالکل نہیں ہو رہا۔
اور کیا بھیا!
اتنی کڑوی۔ کل میں نے بغیر پانی کے کھانے کی کوشش کی تو سارا منہ کڑوا ہوگیا اور پھر مجھے اٹھنا ہی پڑا پانی پینے کے لیے