فہیم
لائبریرین
اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام!
کیسے ہیں سبھی؟
آپ کیسے ہیں اور کیا کررہے ہیں۔
اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام!
کیسے ہیں سبھی؟
ہم بخیر ہیں اور آپ بھیا؟وعلیکم السلام!
کیسے ہیں سبھی؟
وعلیکم السلام کیسے ہیں بھیا؟السلام علیکم۔
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ ابھی تھوڑی دیر قبل ہی تو بیدار ہوئے ہیں۔ اب کچھ کریں گے بھی ان شاء اللہ!اللہ کا کرم ہے
آپ کیسے ہیں اور کیا کررہے ہیں۔
جی الحمدللہ ہم بھی!ہم بخیر ہیں اور آپ بھیا؟
شکر ہے بھیا۔جی الحمدللہ ہم بھی!
شکر ہے بھیا۔
اتنی ساری مسکانوں کا کیا مطلب ہوتا ہے بھیا؟
ہم کو کیا پتا؟اتنی ساری مسکانوں کا کیا مطلب ہوتا ہے بھیا؟
آپ کو کچھ پتا بھی ہوتا ہے بھیا۔ہم کو کیا پتا؟
جی ہاں کچھ چیزیں پتا ہوتی ہیں!آپ کو کچھ پتا بھی ہوتا ہے بھیا۔
جی چاچوو علیکم السلام
تو یہ سردرد بہنیں یہاں موجود ہیں۔
چائے پی تو نہیں ہے ابھی تک چاچوچائے مت پیا کرو۔ پتہ ہے ناں چائے پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
مثلا؟جی ہاں کچھ چیزیں پتا ہوتی ہیں!
مثلاً:
و علیکم السلامالسلام علیکم۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
ہیلو انکل کیسے ہیں اپ؟ ایک اور کام بھول گے آپ مجھے ڈانٹ کھانا بھی اتا ہے اب یہاں بھی زور کھانے پر ہی ہے ہی ہی ہیو علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔
تراب اسے صرف دو کام آتے ہیں ایک کھانا اور دوسرا باتیں کرنا۔ اور اسے کچھ نہیں آتا۔
یہ رہا اس کے تعارف کا دھاگہ