سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم سب کو
آج کافی دنوں بعد یہاں آنا ہوا ہے
و علیکم السلام
خوش آمدید
السلام علیکم سب کو
آج کافی دنوں بعد یہاں آنا ہوا ہے
میں تو کالج ہوں گی اپیا
اففف اسی لیے مجھے چھینکیں آ رہی تھیں کیا!!!
کیسی ہیں آپ اپیا ؟؟؟و علیکم السلام
خوش آمدید
کیسی ہیں آپ اپیا ؟؟؟
ایسے ہی خود ہی دل نہیں کر رہا تھا ناں اٹھنے کا تو بغیر پانی کے ہی کھا لی اپیا
کوئی نہیں بھیااا
شگفتہ آپی جلدی آئیں گی اور تب تک مجھے دواؤں سے نجات بھی مل چکی ہوگی۔ اچھا جی!
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟
جی آپی می فائن آپ کیسی ہیں؟؟و علیکم السلام، خیریت سے ہیں تراب بھائی؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔کیسے ہیں سب بارہ دری والے بھائی انکلیوڈنگ آنکل نہیں نہیں سب مانو بلییاں بھی ہی ہی ہی
ظاہر ہے جب روزانہ کا 10 کلو راشن کھائے گی تو اسے بھلا کیا ہو سکتا ہے۔عینی تو ہے ہی اچھی اسے کچھ ہوتا ہی نہیں ہے
اپیا کالج شروع ہوتے ہی ایک دن آئسکریم کھا لی تھی تو گلا بہت خراب ہو گیااللہ کا شکر، ٹھیک ہوں ناعمہ
آپ نے اپنی طبیعت کیوں خراب کر لی تھی؟
ناعمہ عزیز السلام علیکم آپیاپیا کالج شروع ہوتے ہی ایک دن آئسکریم کھا لی تھی تو گلا بہت خراب ہو گیا
جی آپی می فائن آپ کیسی ہیں؟؟
اپیا کالج شروع ہوتے ہی ایک دن آئسکریم کھا لی تھی تو گلا بہت خراب ہو گیا
آپی موسم عجیب ہو رہا ہے آج تو !میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
موسم کیسا ہے وہاں؟
یہ وہ بالٹی ہے جو انکل نے مجھے اپنے انسو کلیکیٹ کرنے کے لیے دی
جی نہیں انکل اب اتنا بھی نہیں کھاتی اور مجھے کیوں کچھ ہو بھلا ہی ہی ہی انسان کو نا کھانا پینا چاہیئےظاہر ہے جب روزانہ کا 10 کلو راشن کھائے گی تو اسے بھلا کیا ہو سکتا ہے۔
کتنی دفعہ کہا ہے اپنا گلا نیا لگوا لو، پرانے والا اب کسی کام کا نہیں رہا۔اپیا کالج شروع ہوتے ہی ایک دن آئسکریم کھا لی تھی تو گلا بہت خراب ہو گیا