نایاب

لائبریرین
غزل کی کوئی نئی شرارت اور فرمائش؟
آج کل شام کو خود ہی کمپیوٹر ان کر کے یاہو آن کر لیتی ہے ۔
جیسے ہی میں لاگ ان ہوتا ہوں ۔ وائس کال آجاتی ہے ۔
آپ کو یاد نہیں رہتا کہ " بٹیا رانی " سے بات کرنی ہے ۔
آج " ماما " سے بات نہیں کرنے دوں گی ۔ بس مجھے کہانیاں سنائیں ۔
پھر تھوڑی دیر بعد کہے گی ۔ مجھے پتہ ہے آپ نے ماما سے بات کرنی ہے ۔
کرنی ہے ؟ اچھا بس اک کہانی اور ۔
آج کل پینٹ شرٹ کے ساتھ جوگرز کا شوق چڑھا ہوا ہے ۔
بھائیوں کو غصہ آتا ہے ۔ انہیں بار بار چڑائے گی ۔
تازہ ترین فرمائیش یہ ہے کہ ۔ آپ کی " بٹیا رانی " اب کلاس اول میں جانے والی ہے ۔
سکول والوں نے پورے پانچ ہزار مانگیں ہیں ۔ جلدی سے بھیج دیں ۔ اور ساتھ میں پانچ ہزار مجھے بھی
پینٹ شرٹ لینی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

پینٹ شرٹ لینی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

کیوٹ ماشاءاللہ، غزل کو بہت پیار
غزل کے لیے پانچ ہزار تو کم ہیں بلکہ :happy:
لیکن اسکول والوں نے کس سلسلے میں مانگے ہیں؟
 
Top