عینی شاہ
محفلین
انھیں تنگ کرتی ہوں نا اس لیئے ڈانت پرتی ہے ۔۔یا پھر کوئی الٹا سیدھا کام بے وقت کھانے کا ہی ہی ہییونہی تو نہیں ڈانٹتی ہوں گی، آخر کسی وجہ سے ڈانٹتی ہوں گی۔
انھیں تنگ کرتی ہوں نا اس لیئے ڈانت پرتی ہے ۔۔یا پھر کوئی الٹا سیدھا کام بے وقت کھانے کا ہی ہی ہییونہی تو نہیں ڈانٹتی ہوں گی، آخر کسی وجہ سے ڈانٹتی ہوں گی۔
ابھی تو نہیں ہوئیواؤ! پھر ہوئی کیا؟
شام میں یہاں آ جائیے گا ناں
جی چاچوابھی سے خواب دیکھنا شروع کر دیئے۔
نانی اماں کہاں ہے؟
اوہ سوری مجھے پتہ نہیں چلا تھا نا ۔۔۔وعلیکم اسلامویسے میرے سلام کا جواب کیوں نہیں دیا بابا؟
پاکستان میں بابا!ابھی تو نہیں ہوئی
وہ تو آنا ہے ناں
لیکن سوری نہیں بولتے ناں بابااوہ سوری مجھے پتہ نہیں چلا تھا نا ۔۔۔ وعلیکم اسلام
اسی کا تو کہہ رہی ہوں ناںپاکستان میں بابا!
محفل کی بات نہیں کر رہی
جب غلطی کو پوئنٹ آؤٹ کیا جائے تو بول لیتے ہہیںلیکن سوری نہیں بولتے ناں بابا
اسی کا تو کہہ رہی ہوں ناں
اور ابھی جو اتنی ساری باتیں کر لی ہیں، وہ کیا ہوا سے کر رہی تھیں؟
اس نے آپ کو پوری باتیں ہی نہیں بتائیں، نہ تو اسکول والی اور نہ ہی حروف تہجی والے دھاگوں کی۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
نہیں بولتے ناں آپ نے دیکھا نہیں تھاجب غلطی کو پوئنٹ آؤٹ کیا جائے تو بول لیتے ہہیں
اوکے نہیں بولتے ہیپی ناؤنہیں بولتے ناں آپ نے دیکھا نہیں تھا
بس کہہ دیا نہیں بولتے تو نہیں بولتے باباااااااااااااا
اور کیااوکے نہیں بولتے ہیپی ناؤ
سچی میں بھی یوں ہی کہہ رہی ہوں
ابھی تو اسائنمنٹ بنانی لگی تھی اپیا
شگفتہ آپی!!!!!!!!!
شام بخیر!جتنی باتیں کرنا ہیں کر لیں
کس مضمون پر ہے اسائنمنٹ؟
میں سمجھی آپ چلی گئیں ہیںجی !!!!!!!!
جب بھی آئی تم سے ملنے ضرور آؤں گی پرامس
چلیں پھر پکا پرامس کریں آپی
شام بخیر!
الیکٹرانکس کی ہے اپیا اور ٹاپک ایمپلی فائرز کا ہے
سوموار کو جمع کروانی ہے۔