عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم!
بھیا میں تو زیادہ بولتی ہی نہیں ہوں میرے پیغامات تو نہیں ہوں گے زیادہ۔۔ہے ناں؟
بھیا میں تو زیادہ بولتی ہی نہیں ہوں میرے پیغامات تو نہیں ہوں گے زیادہ۔۔ہے ناں؟
اللہ برکت دینے والا ہے۔انھیں تنگ کرتی ہوں نا اس لیئے ڈانت پرتی ہے ۔۔یا پھر کوئی الٹا سیدھا کام بے وقت کھانے کا ہی ہی ہی
عندلیب بھئی آپ حیدر آباد میں کہاں سے ہیں میں بھی وہاں رہ چکا ہوں آج کل کیسے حالات ہیں وہاں کے اسد الدین صاحب کی گرفتاری کے بعدجی ہاں ۔
اوکے تو کیا ہم بھی شریک ہو سکتے ہیں اس میں ؟بھائی محفل میں خوش آمدید!
محفل کی بارہ دری ایک گپ شپ والا تھریڈ ہے یہاں لوگ اپنی مصروفیات وغیرہ بتاتے ہیں۔
جی بھیا یہ سب محفلین کے لیے ہی ہے ناں آپ بھی شریک ہو سکتے ہیں۔اوکے تو کیا ہم بھی شریک ہو سکتے ہیں اس میں ؟
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزر رہا ہوگا۔ یوں دہلی و اطراف کے کچھ اور محفلین بن گئے تو ہماری دہلی آمد پر باقاعدہ دہلی محفلین کی ملاقات بھی ہو سکتی ہے جو کہ نہایت خوش آئندہ بات ہے۔ابن سعید بھائی یہ محفل کی بارہ دری کیا ہے ؟کیا ہوتا ہے اس میں؟
آپ تو شریک ہو بھی چکے!اوکے تو کیا ہم بھی شریک ہو سکتے ہیں اس میں ؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
میں آ گئی کچھ دیر کے لیے پھر سے