عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں ہمیں ایسا تو کچھ بھی نہیں لگتا۔ لیکن ضد کر کر کے "وہ والی" اسمائلی پوسٹ کرنا اور کروانا تو قصہ پارینہ بن چکا ہے ناں ننھی پری!
یہ کس نے کہا سعود بھیا؟
اور آپ کو پتا ہے ناں مجھے مشکل باتیں سمجھ نہیں آتی ہیں آسان باتیں کیا کریں۔
اور ناں وہ والی اسمائیلی تو اب بھی پوسٹ کریں گے آپ ۔۔ میری ضد کا تو پتا ہی ہے ناں بھیا کو
 
یہ کس نے کہا سعود بھیا؟
اور آپ کو پتا ہے ناں مجھے مشکل باتیں سمجھ نہیں آتی ہیں آسان باتیں کیا کریں۔
اور ناں وہ والی اسمائیلی تو اب بھی پوسٹ کریں گے آپ ۔۔ میری ضد کا تو پتا ہی ہے ناں بھیا کو
جب تک مثال دے کر واضح نہیں کی جائے گی تب تک تو ہم چاہتے ہوئے بھی ضد پوری نہیں کر سکیں گے۔ :) :) :)
 
Top