محمد امین
لائبریرین
اس کا مطلب ہے بڑی عید پر گردے کلیجی کا پروگرام پکا۔
نہیں۔۔۔۔دل "قدموں" میں رکھا نا۔۔۔تو "پائے" چلیں گے ؛)
اس کا مطلب ہے بڑی عید پر گردے کلیجی کا پروگرام پکا۔
تیچل نے بتایا ہی نہیں تو کیشے پتا؟نہیں جی آپ کو پتا ہے
اففف اب سعود بھیا کی گوشمالی کون کرے گا؟
اس کو خود بھی نہیں پتا بھیاتیچل نے بتایا ہی نہیں تو کیشے پتا؟
دعا کریں ان کی باری آنے سے پہلے پہلے شادی ہو جائے اور مزید کوئی عید بیچ میں نہ پڑے۔نہیں۔۔۔ ۔دل "قدموں" میں رکھا نا۔۔۔ تو "پائے" چلیں گے ؛)
ٹھیک ہے بھیا ۔۔ اس کا کوئی فائدہ بھی ہوگا کہ نہیں؟گوشمالی نہ سہی۔۔۔ گو جنوبی ہی سہی
وہ چائے بنانے گئی ہیں (شاید میرے لیے بھی لے آئیں۔)عینی آپی کہاں رہ گئیں؟
ان کو سب پتا ہے۔اس کو خود بھی نہیں پتا بھیا
میرے بھی سر میں درد ہے چاچووہ چائے بنانے گئی ہیں (شاید میرے لیے بھی لے آئیں۔)
ارے بابا!!! کہا ناں نہیں پتااان کو سب پتا ہے۔
ٹھیک ہے بھیا ۔۔ اس کا کوئی فائدہ بھی ہوگا کہ نہیں؟
دعا کریں ان کی باری آنے سے پہلے پہلے شادی ہو جائے اور مزید کوئی عید بیچ میں نہ پڑے۔
اللہ حافظ ننھی پری۔ شب بخیر۔میں سونے جارہی ہوں۔
اللہ حافظ بھیا لوگ ، اللہ حافظ چاچو ، اللہ حافظ عینی آپی
شب بخیر!میں بھی جا رہا ہوں سونے۔
صبح نجانے کس گاؤں کا دورہ کرنا پڑے۔
کڑک چا جو مزو!وہ چائے بنانے گئی ہیں (شاید میرے لیے بھی لے آئیں۔)