گلا خراب ہو رہا ہے لالہ ۔ آپ کیسے ہیں ؟
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ یہ گلے کو کیا ہوا؟ آج کل شمشاد بھائی پاکستان میں ہی ہیں، لہٰذا ایسے مسائل نہ در پیش ہوں تو بہتر ہے ورنہ آپ تو جانتی ہیں کہ وہ کیا کرتے ہیں اس کا علاج؟ :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ یہ گلے کو کیا ہوا؟ آج کل شمشاد بھائی پاکستان میں ہی ہیں، لہٰذا ایسے مسائل نہ در پیش ہوں تو بہتر ہے ورنہ آپ تو جانتی ہیں کہ وہ کیا کرتے ہیں اس کا علاج؟ :) :) :)
ہونا کیا ہے لالہ شاید کولڈ ڈرنک زیادہ ہو گئی ، اب ٹانسلز پرابلم ہو رہا ہے۔ چاچو یہاں بھی کم آتے ہیں میں نے تو بولا تھا ان کو کہ ہمارے یہاں آئیے گا۔
 
کیا خبر شمشاد بھائی کو ڈر ہو کہ آپ ان کی چھپ کر تصویر بنا لیں گی۔ :) :) :)
 
Top