ناعمہ عزیز
لائبریرین
ایسی دی تیسی اپیا کی بچی دال دال کچی
جی نہیں
اپیا دیکھیں ناں
جی نہیں
اپیا دیکھیں ناں
ہم نے تو کچھ نہیں کہاارے بابا یوں نہیں کہتے ہیں اپنے بھیا کو
اگر ننھی پری فرمائش کریں تو سوچا جا سکتا ہے کہ ان کے بھیا سے بات کریں یا نہیں
کر لیں ناں اپیا
بھاوووووہاااااا
اوئی تو نے بھی مار کھانی ہے کیا میرے سے ؟واہ کیا بات ہے میری سوئیٹی کی
تھینک یو اپیاواہ کیا بات ہے میری سوئیٹی کی
اچھا باباہم نے تو کچھ نہیں کہا
کوئی کسی کو نہیں مارے گا، اچھا؟ جسے مارنا ہے وہ اپنے بھیا کی پٹائی کرے!اوئی تو نے بھی مار کھانی ہے کیا میرے سے ؟
اچھا کر لیتی ہوں پھرکر لیں ناں اپیا
ٹھیک کہا ناں بھیا
نا عائشہ کی کرنی ہے اور مقدس کی بھی۔کوئی کسی کو نہیں مارے گا، اچھا؟ جسے مارنا ہے وہ اپنے بھیا کی پٹائی کرے!
یقیناًٹھیک کہا ناں بھیا
لو یو بیٹا!!!اچھا کر لیتی ہوں پھر
وہ دونوں پریاں بھاگ کر بھیا کے پیچھے چھپ جائیں گی بچوو!!!نا عائشہ کی کرنی ہے اور مقدس کی بھی۔
پھر بھیا کی خوب پٹائی ہو گی۔وہ دونوں پریاں بھاگ کر بھیا کے پیچھے چھپ جائیں گی بچوو!!!
کون کھا رہا ہے بھیا؟یقیناً
ویسے سننے میں ایا ہے کہ کچھ لوگ آئس کریم کھا رہے ہیں۔ اور با قاعدہ ناشتہ، لنچ اور ڈنر تینوں وقت!
چلے گا!!!پھر بھیا کی خوب پٹائی ہو گی۔
سنی سنائی باتوں کے ذرائع کچھ ایسے ہیں کہ بغیر یقین کیئے چارہ بھی تو نہیں ہے۔کون کھا رہا ہے بھیا؟
ویسے پڑھا تھا سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے
تو کیجئے ناں بھیاسنی سنائی باتوں کے ذرائع کچھ ایسے ہیں کہ بغیر یقین کیئے چارہ بھی تو نہیں ہے۔
اوئی میری بھینا عائشہ کی کرنی ہے اور مقدس کی بھی۔