ابن سعید
خادم
یہ باتیں یوں ہی باتیں ہیں سب پریوں نے پھیلائی ہیںسعود لالہ کیا کہا بھلا آپ نے ؟
وہ بھیا جی کا نام نہ لیں کیا بھیا آئس کریم کے ملائی ہیں؟
یہ باتیں یوں ہی باتیں ہیں سب پریوں نے پھیلائی ہیںسعود لالہ کیا کہا بھلا آپ نے ؟
وہ کونجانیں ہماری انگلستان والی ننھی پری۔
کون سا الزام بھلاالزام!!!
میں تو اتنی معصوم سی ہوں ناں
یہ باتیں یوں ہی باتیں ہیں سب پریوں نے پھیلائی ہیں
وہ بھیا جی کا نام نہ لیں کیا بھیا آئس کریم کے ملائی ہیں؟
کیوں جیمیں تو چپ ہوں
ہم کو کیا پتا؟
ہم کو کیا پتا؟
پریوں کے نکمے بھیا سے سونے کے سوا کچھ ہوتا نہیںیہ جو بھی باتیں ہیں ، پریوں کے بھائی نے پھیلائی ہیں
خبردار پریوں کا نام نہ لیں ، کیا پریاں کوئی سودائی ہیں
کیسے؟ مثال دے کر واضح کریں!بس یوں ہی
آئس کریم کا ڈبہ اور چاکلیٹ، کینڈل اور ٹافی کا پیکٹیہ تو ہم بھی جانتے ہیں، بھیا ہمارے نکمے ہیں
پر کیا کریں پریاں بھی ، بھائی تو پھر بھائی ہیں
بس ایسے ہی بھیا
آئس کریم کا ڈبہ اور چاکلیٹ، کینڈل اور ٹافی کا پیکٹ
کوئی جا کر پوچھے ان سے کیا کچھ بازار سے لائی ہیں؟
کیا راز چھپانا آپس میں کیا بات دبانا چپکے سے؟کیوں بھلا بتائیں ہم یہ سب باتیں راز کی باتیں ہیں
کوئی ناں پوچھے پریوں سے وہ کیا سوغاتیں لائی ہیں
بٹیا رانی نے زیادہ اچھا لکھا۔بہت اچھا لکھا بھیا ، اپیا
کیا راز چھپانا آپس میں کیا بات دبانا چپکے سے؟
پریاں تو پھر پریاں ہیں ہم تو پریوں کے بھائی ہیں