ملائکہ
محفلین
بالکل یہی ایک باؤل میں تھی اور سب نے اسی میں سے کھایا اور ایک پیپسی کی بوتل سب نے پیکہیں وہ تو نہیں کہ ایک ہی تھال میں سب کے سامنے آگئی ہو
اور پھر بریانی کھانا گویا جنگ بن گیا ہو
بالکل یہی ایک باؤل میں تھی اور سب نے اسی میں سے کھایا اور ایک پیپسی کی بوتل سب نے پیکہیں وہ تو نہیں کہ ایک ہی تھال میں سب کے سامنے آگئی ہو
اور پھر بریانی کھانا گویا جنگ بن گیا ہو
اللہ کا کرم ہے۔میں ٹھیک ہوں بھیاا
آپ کیسے ہیں؟
ہاں پھر تو واقعی لطف آگیا ہوگابالکل یہی ایک باؤل میں تھی اور سب نے اسی میں سے کھایا اور ایک پیپسی کی بوتل سب نے پی
اچھے جا رہے ہیں بھیااللہ کا کرم ہے۔
تم کہو پیپرز کیسے جارہے ہیں۔
گڈاچھے جا رہے ہیں بھیا
ڈانٹنے تو نہیں لگے ناں
اسی لیے آئی ہوں کہ دو دن چھٹیاں ہیں اور پھر پیپر
چچا جی شمشاد دیکھیں ذرا بھوت وہ بھی محفل میں۔۔۔ ۔۔
بھیا دو رہ گئے بسگڈ
کتنے ہوگئے اور کتنے باقی ہیں ابھی۔
اور اچھا ہے ذرا ذہن فریش ہوجاتا ہے ہلکی پھلکی نیٹ گردی سے۔
اللہ کرے تمھارے پیپر بہت اچھے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔اچھے جا رہے ہیں بھیا
ڈانٹنے تو نہیں لگے ناں
اسی لیے آئی ہوں کہ دو دن چھٹیاں ہیں اور پھر پیپر
میری اچھی بہنا!اللہ کرے تمھارے پیپر بہت اچھے ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آمین!میری اچھی بہنا!
اللہ آپ کو بھی کامیاب کرے۔
و علیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ تو اور اچھی بات ہے۔بھیا دو رہ گئے بس
ہاں ناں اسی لیے اور بتاؤں میں نے تو تھوڑا سا پائتھون بھی سیکھ لیا آج
ہی ہی ہییہ تو اور اچھی بات ہے۔
پیپر اور پائتھون ساتھ ساتھ۔
نہیں چچا جی آج کل بس پڑھائی چل رہی ہے ٹائم ہی نہیں ملتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔و علیکم السلام
بھتیجی پھر کوئی نئی ڈش ایجاد کی کہ نہیں۔
ملائکہ چاکلیٹ کیک کی ریسپی لکھی تھی کیا؟
ہاں لکھی تھی وہیں سے دیکھ لوملائکہ چاکلیٹ کیک کی ریسپی لکھی تھی کیا؟
الحمداللہ۔وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں زین تم کیسے ہو۔۔۔ ۔۔
اوکےہاں لکھی تھی وہیں سے دیکھ لو