عینی شاہ

محفلین
وعلیکم السلام!

کیسی ہیں عینی بٹیا رانی؟ یعنی چوٹوں کا اب کیا حال ہے اور امتحان کی تیاریاں کس درجہ حرارت تک پہونچیں؟ :) :) :)
میں بلکل اے ون سعود بھائی جان :) آپ کیسے ہیں ؟اج ڈاکٹر کے پاس گئی تھی اس نے کہا کے فریکچر ٹھیک ہو گیا ہے لیکن پلاسٹر اتارنا ابھی رسکی ہے ۔۔۔۔اس لیئے ابھی کچھ وقت لگے گا :) تیاری اچھی جا رہی ہے ۔۔۔سٹیرڈے کو ہے نا ٹیسٹ ،۔۔۔دعاااااااا کرنی ہے آپ نے :) آپ کا پیپر سبمٹ ہو گیا ؟ کیسا رہا ؟:)
 
میں بلکل اے ون سعود بھائی جان :) آپ کیسے ہیں ؟اج ڈاکٹر کے پاس گئی تھی اس نے کہا کے فریکچر ٹھیک ہو گیا ہے لیکن پلاسٹر اتارنا ابھی رسکی ہے ۔۔۔ ۔اس لیئے ابھی کچھ وقت لگے گا :) تیاری اچھی جا رہی ہے ۔۔۔ سٹیرڈے کو ہے نا ٹیسٹ ،۔۔۔ دعاااااااا کرنی ہے آپ نے :) آپ کا پیپر سبمٹ ہو گیا ؟ کیسا رہا ؟:)
پلاسٹر پر بھیا کی جانب سے اسمائلی فیس بنایا تھا یا نہیں؟ :) :) :)
ہماری دعائیں عینی بٹیا جانی کے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ آپ امتیازی کامیابی حاصل کریں گی۔ :) :) :)
ہم نے پیپر کل جمع کرا دیا تھا، اب دو ماہ تک اس کے نتیجے کا انتظار کرنا ہوگا۔ :) :) :)
 
Top