سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہم نے تو پوری جان لگا کر لکھ دیا ہے اور جمع بھی کر دیا ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ ریویور حضرات کی کیا رائے ہے اس بابت۔ ویسے بھی ہماری ریسرچ لیب سے اس کانفرینس کے لیے کل نو لانگ پیپرز جمع کرائے گئے ہیں جن میں سے دو میں ہمارا حصہ ہے۔ ایک پیپر کے پرائمری آتھر ہم ہیں جبکہ دوسرے میں سیکنڈری آتھر ہیں۔پیپر منظور ہوتے ہیں یا مسترد اس کا اعلان مارچ کے اخیر میں ہونا ہے۔ فی الحال تو کئی دنوں کی تھکان اور کم خوابی کے زیر اثر ہیں۔ :) :) :)

انشاءاللہ کہ بہت شاندار نتیجہ رہے گا۔
ریویو کون کون کرتا ہے؟ سعود بھائی، لانگ پیپر کوئی مخصوص اصطلاح ہے؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہم نے تو پوری جان لگا کر لکھ دیا ہے اور جمع بھی کر دیا ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ ریویور حضرات کی کیا رائے ہے اس بابت۔ ویسے بھی ہماری ریسرچ لیب سے اس کانفرینس کے لیے کل نو لانگ پیپرز جمع کرائے گئے ہیں جن میں سے دو میں ہمارا حصہ ہے۔ ایک پیپر کے پرائمری آتھر ہم ہیں جبکہ دوسرے میں سیکنڈری آتھر ہیں۔پیپر منظور ہوتے ہیں یا مسترد اس کا اعلان مارچ کے اخیر میں ہونا ہے۔ فی الحال تو کئی دنوں کی تھکان اور کم خوابی کے زیر اثر ہیں۔ :) :) :)

خوب محنت کی ہے تو اب اچھی طرح آرام بھی کیجیے، روزانہ کتنا وقت سونے کو ملا ان دنوں؟ مجھے تو آخری پیپر کے بعد خوشی کے مارے نیند بھی نہیں آتی :happy:
 
بس یوں سمجھ لیں کہ آخری کے چند روز ایسے گزرے ہیں کہ رات دو تین بجے سردی میں سائکل پر ہوا خوری کرتے ہوئے گھر آتے تھے، کچھ کھانا بناتے کھاتے تھے، چند گھنٹے سونے کی کوشش کرتے تھے اور صبح صبح نہا دھو کر آفس نکل جاتے تھے۔ پرسوں صبح کا قصہ ہے کہ گہری نیند میں تھے اور آپ کی بھتیجی نے ویڈیو کال کر لی۔ کچی نیند سے بیدار ہو کر یوں ہی ڈھکی آنکھوں اور بے ترتیب بالوں کے ساتھ ان سے باتیں کیں اور پھر تیار ہو کر آفس گئے۔ :) :) :)
 
واہ واہ شاندار، یہ بہت پیارا کام کیا فریحہ سوئیٹو نے :lovestruck:
وہ تو آپ شکر کریں سعود بھائی کہ فریحہ گڑیا کی پہنچ سے دور ہیں آپ ورنہ آپ کو صحیح سے معلوم ہونا تھا پیپر کی تیاری کے دنوں میں تو خاص طور پر :happy:
 
پچھلی دفعہ دہلی گئے تھے تو صبح صبح اٹھ کر وہ ہماری آنکھوں کے پپوٹے چٹکی سے کھول کھول کر ان میں جھانکتی تھیں اور خوش ہو ہو کر تالیاں بجاتی تھیں! :) :) :)
 
کھانا ہر وقت تازہ بناتے رہے یا کبھی کبھی ایک ساتھ کئی وقت کا بھی کھایا؟
کئی وقت تو بغیر کھانا گھائے گزر گیا۔ کیوں کہ کھانا وقت دیکھ کر نہیں کھا رہے تھے بلکہ جب بھوک کا احساس ہوتا تھا، کھانے کا امکان ہوتا تھا اور وقت ملتا تھا تو کھا لیتے تھے ورنہ کسے ہوش تھا۔ کبھی پکا لیا تو تھوڑا تھوڑا کر کے دو تین وقت اسی سے کام چل جاتا تھا یا پھر کالج میں ہوتے تھے تو ریسٹورینٹ یا فوڈ کورٹ کا رخ کر لیتے تھے۔ اب تو کئی دنوں سے گروسری شاپنگ نہ کرنے کے باعث کچن بھی خالی خالی سا ہے۔ ویسے آج آفس سے آ کر تہاری بنائی۔ :) :) :)
 
یعنی آج باورچی خانہ بھر جائے گا :happy:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بس یوں سمجھ لیں کہ آخری کے چند روز ایسے گزرے ہیں کہ رات دو تین بجے سردی میں سائکل پر ہوا خوری کرتے ہوئے گھر آتے تھے، کچھ کھانا بناتے کھاتے تھے، چند گھنٹے سونے کی کوشش کرتے تھے اور صبح صبح نہا دھو کر آفس نکل جاتے تھے۔ پرسوں صبح کا قصہ ہے کہ گہری نیند میں تھے اور آپ کی بھتیجی نے ویڈیو کال کر لی۔ کچی نیند سے بیدار ہو کر یوں ہی ڈھکی آنکھوں اور بے ترتیب بالوں کے ساتھ ان سے باتیں کیں اور پھر تیار ہو کر آفس گئے۔ :) :) :)
:) :) :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں بھی ٹھیک بالکل اللہ کا شکر
اوکے باس :happy:
:)
کس بک پر کریں گے؟
میں ہفتے سے فارغ ہوں گے ایک ہفتے کے لیے
پھر ہماری کلاسز شروع ہو جائیں گی لیکن میں ٹائم دوں گی لائبریری
پتا ہے اپیا میں بہت مس کر رہی ہوں لائبریری ٹیم ورک کو۔۔
 
ضرور عائشہ
ایک حیات ذوق اور چار دیگر عنوانات
 
Top