عائشہ عزیز

لائبریرین
الحمداللہ۔
کراچی میں بارش ہوئی ؟
یہاں چار دنوں سے وقفے وقفے سے بارش ہورہی ہے ، پہاڑوں پر برف پڑنے سے سردی بڑھ گئی ہے
زین بھیا تو کیا جب پہاڑوں پر برف باری ہوتی ہے تو شہر میں نہیں ہوتی کیا؟
دونوں جگہ الگ سے ہوتی ہے۔
اپسس السلام علیکم
 

زین

لائبریرین
زین بھیا تو کیا جب پہاڑوں پر برف باری ہوتی ہے تو شہر میں نہیں ہوتی کیا؟
دونوں جگہ الگ سے ہوتی ہے۔
اپسس السلام علیکم
وعلیکم السلام
کیسی ہیں ہماری بہنا ؟
پہاڑوں پر برفباری ہوتی رہتی ہے لیکن شہر میں کبھی کبھی ہوتی ہے ۔ اس سال اب تک برف نہیں پڑی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
الحمداللہ۔
کراچی میں بارش ہوئی ؟
یہاں چار دنوں سے وقفے وقفے سے بارش ہورہی ہے ، پہاڑوں پر برف پڑنے سے سردی بڑھ گئی ہے
b46mia.jpg

2dqkbbq.jpg

2zq5uux.jpg

5lw7fd.jpg

بہت خوبصورت تصاویر زین بھائی!
 
کیسا رہا پیپر سعود بھائی؟
ہم نے تو پوری جان لگا کر لکھ دیا ہے اور جمع بھی کر دیا ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ ریویور حضرات کی کیا رائے ہے اس بابت۔ ویسے بھی ہماری ریسرچ لیب سے اس کانفرینس کے لیے کل نو لانگ پیپرز جمع کرائے گئے ہیں جن میں سے دو میں ہمارا حصہ ہے۔ ایک پیپر کے پرائمری آتھر ہم ہیں جبکہ دوسرے میں سیکنڈری آتھر ہیں۔پیپر منظور ہوتے ہیں یا مسترد اس کا اعلان مارچ کے اخیر میں ہونا ہے۔ فی الحال تو کئی دنوں کی تھکان اور کم خوابی کے زیر اثر ہیں۔ :) :) :)
 
Top