عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
میں بھی ٹھیک ہوں۔
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام بھیا
میں بھی ٹھیک ہوں۔
آپ کیسے ہیں؟
پائتھون کی مشق ہو رہی تھی بھیااللہ کا کرم ہے
میں ٹھیک ٹھاک
اور کیا ہورہا تھا۔
گڈپائتھون کی مشق ہو رہی تھی بھیا
آپ سنائیے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں محفلین ؟
وعلیکم السلام زین بھیاالسلام علیکم
کیسے ہیں محفلین ؟
بس تھوڑا تھوڑا آتا ہے بھیاگڈ
کتنا پائتھون سیکھ لیا ابھی تک۔
اور کہو کیا سنایا جائے۔
بس تھوڑا تھوڑا آتا ہے بھیا
اممم آپ گانا سنائیں۔ وہ کلاسیکل جو ہوتے ہیں ناں
لمبے لمبے سُر لگا کر گاتے ہیں ۔۔وہ والے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
کیسے ہیں محفلین ؟
ہاں جیوہ جو یوں گاتے ہیں۔
گاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
مووووووووووووووورےےےےےےےےےےےےےےےےے
منواااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
گاتاااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
جاااااااااااااااا رےےےےےےےےےےےےےےےےے
باقیوں کی خبر بھی رکھنی چاہیےوعلیکم السلام
محفلین کا تو معلوم نہیں۔
فہیم البتہ ٹھیک ہے۔
تم سناؤ کیسے ہو اور کیا چل رہا ہے آج کل۔
الحمداللہوعلیکم السلام زین بھیا
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
ششماد بھائی کیسے ہیں آپو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اچھے ہوگئے بھیاالحمداللہ
پیپر کیسے ہوئے ؟
کہیں انڈے اور ٹماٹروں کا بزنس تو اسٹارٹ نہیں کرلیا آپ نے۔
مجھے کیا پتا؟کہیں انڈے اور ٹماٹروں کا بزنس تو اسٹارٹ نہیں کرلیا آپ نے۔
ایسے گانے پر تو وہی آنے ہیں ہم تک اور تمہارا بزنس چمک اٹھنا ہے!
باقیوں کی خبر بھی رکھنی چاہیے
میں بھی الحمداللہ خیریت سے ہوں
بس چھٹی منارہا تھا کہ تین راکٹ حملے ہوگئے اب اس کی نیوز بنارہا ہوں
کس کا نہیں پتہمجھے کیا پتا؟