زین
لائبریرین
جی جناب ۔ خیال سے بلکہ خیالوں میں کھوکرہی آتا جاتا ہوںخیال سے آیا جایا کرو بھئی تم۔
اور دے چکے ہیں ہم جواب آپ نے دیکھا نہیں کیا۔
جی جناب ۔ خیال سے بلکہ خیالوں میں کھوکرہی آتا جاتا ہوںخیال سے آیا جایا کرو بھئی تم۔
اور دے چکے ہیں ہم جواب آپ نے دیکھا نہیں کیا۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت دے۔اچھی ہوں بھیا
وہ تو ابھی ٹھیک نہیں ہیں بھیا
محفلین انکل۔کون دبئی میں ہے؟
آفس ۔۔۔مطلب کیا کرتے ہیں آپ۔۔آج آفس سے چھٹی لی ہے تو آرام سے بیٹھ کر محفل کی سیر کررہا ہوں
لیکن پیکج تو ابھی بھی ہے میرے موبائل میںخاص لوگوں میں وہی آتے ہیں جن کے لیے آپ نے رات میں موبائل کا پیکج لیا ہوا ہے
وہ بالکل ٹھیک الحمدللہاللہ تعالیٰ انہیں صحت دے۔
تیمور بھیا کیسے ہیں ؟
یہ کن خیالوں بلکہ کن کے خیالوں میں کھوئے رہتے ہیں۔جی جناب ۔ خیال سے بلکہ خیالوں میں کھوکرہی آتا جاتا ہوں
استعمال تو رات کو ہوتا ہے ناں بھیالیکن پیکج تو ابھی بھی ہے میرے موبائل میں
محفلین انکل۔
اب ظاہر ہے کبھی تو استعمال کرنا ہے پڑتا ہے نہاستعمال تو رات کو ہوتا ہے ناں بھیا
لگتا ہے کسی کے خیالوں میں جاگتے رہتے ہو۔
میں مقامی روزنامے میں بطوراسٹاف رپورٹر کام کرتا ہوںآفس ۔۔۔ مطلب کیا کرتے ہیں آپ۔۔
یہ کن خیالوں بلکہ کن کے خیالوں میں کھوئے رہتے ہیں۔
دیکھنا کہیں اتنے نہ کھو جاؤ کہ تمہارے لیے مسجد میں اعلان کرانا پڑ جائے
یعنی برے خیالوں یعنی بھوت پریت کے سے بچنے کے لیے حسین خیالوں میں گم ہوجاتے ہو
رات کو گھر جاتے ہوئے دوست سڑک پر اتار دیتا ہے اور سڑک سے گھر تک قریبآ ایک کلو میٹر کا فاصلہ ہے جو پیدل طے کرنا پڑتا ہے۔ گلیاں سنسان ہوتی ہیں تو خیالوں میں ہی گم رہنا پڑتا ہے
بہت اچھامیں مقامی روزنامے میں بطوراسٹاف رپورٹر کام کرتا ہوں
گلیاں سنسان ہو تو بھی چل جائے گا لیکن کتوں سے مجھے بہت ڈر لگتا ہے اور سنسان گلیوں میں آوارہ کتے پتہ نہیں کہاں سے آ ہی جاتے ہیں۔
رات کو گھر جاتے ہوئے دوست سڑک پر اتار دیتا ہے اور سڑک سے گھر تک قریبآ ایک کلو میٹر کا فاصلہ ہے جو پیدل طے کرنا پڑتا ہے۔ گلیاں سنسان ہوتی ہیں تو خیالوں میں ہی گم رہنا پڑتا ہے
وہ ہمارے خوابوں میں ہی آتے ہیں اس لیے جاگنے کی ضرورت نہیں پڑتیلگتا ہے کسی کے خیالوں میں جاگتے رہتے ہو۔
تبھی ابھی محفل میں ہی ٹن ہو۔
آپ صرف کالم لکھتے ہیں ؟؟بہت اچھا
خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو ۔۔
آپ صرف کالم لکھتے ہیں ؟؟
راستے میں کوئی ایک درجن کے قریب کتے آتے ہیں اور سب "جان پہچان" والے ہیں ۔ ہاں کبھی کبھی تنگ کرتے ہیں لیکن ہمیں ان سے نمٹنا آگیا ہے ابگلیاں س
گلیاں سنسان ہو تو بھی چل جائے گا لیکن کتوں سے مجھے بہت ڈر لگتا ہے اور سنسان گلیوں میں آوارہ کتے پتہ نہیں کہاں سے آ ہی جاتے ہیں۔