عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے نہیں پتا بابا!!!کس کا نہیں پتہ
انڈوں کا یا ٹماٹرو کا۔
کیا ہے فہیم بھیاااا
مجھے نہیں پتا بابا!!!کس کا نہیں پتہ
انڈوں کا یا ٹماٹرو کا۔
مجھے نہیں پتا بابا!!!
کیا ہے فہیم بھیاااا
کیسے ہیں اصلاحی صاحب ؟؟؟واعلیکم
میں تو اب دھماکوں کی جگہ پر جاتا ہی نہیں۔ اب ایک اور دھماکا سنا گیا ہے ہمارے گھر کے علاقے کی طرفاللہ رحم کرے۔
کوئٹہ کے صورتحال تو خطرناک سے خطرناک ہوتی جارہی ہے۔
تم اپنا خیال رکھا کرو۔
اور "باقیوں" باجی یا بھائی صاحب کا حدود اربعہ تو معلوم ہو پہلے۔
جی فہیم بھیا
فہیم بھیا ہی ہے نہ
اور کیا ہونا ہے۔
کیسے ہیں اصلاحی صاحب ؟؟؟
آپ کے ہاں موسم کیساہے
باقیوں سے مراد محفلیناور "باقیوں" باجی یا بھائی صاحب کا حدود اربعہ تو معلوم ہو پہلے۔
ہم بھی اچھے ہیںبس آپ لوگوں کی دعا ہے ۔۔۔ اچھے ہیں موسم بھی اچھا ہے۔اور بتائیے؟؟
ہم بھی اچھے ہیں
اللہ خیر کرے۔میں تو اب دھماکوں کی جگہ پر جاتا ہی نہیں۔ اب ایک اور دھماکا سنا گیا ہے ہمارے گھر کے علاقے کی طرف
ب
محفلین صاحب آج کل سنا ہے دبئی میں ہیں شایدباقیوں سے مراد محفلین
ویسے "باقیوں" (غیر محفلین) سے بات چیت شروع ہوئی کہ نہیں
دھماکا سریاب روڈ فیض آباد کے مقام پر سڑک کنارے کچرے کے ڈھیرے میں ہوا ۔ اللہ کے فضل سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ راکٹ دھماکوں میں البتہ سات افراد زخمی ہوئےاللہ خیر کرے۔
ابھی سلائیڈ میں دیکھا تھا میں نے کہ سریاب کے علاقے میں دھماکہ سنا گیا۔
کچھ معلوم ہوا کس نوعیت کا دھماکہ تھا وہ؟
خیال سے آیا جایا کرو بھئی تم۔دھماکا سریاب روڈ فیض آباد کے مقام پر سڑک کنارے کچرے کے ڈھیرے میں ہوا ۔ اللہ کے فضل سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ راکٹ دھماکوں میں البتہ سات افراد زخمی ہوئے
اوپر والے مراسلے کا جواب نہیں دیا آپ نے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
فہیم بھیا
زین بھیا "خاص" لوگوں کی باتیں کر رہے ہیں
خاص لوگوں میں وہی آتے ہیں جن کے لیے آپ نے رات میں موبائل کا پیکج لیا ہوا ہےوعلیکم السلام
سب صاحب تو معلوم نہیں
میں البتہ ٹھیک ٹھاک۔
اور یہ خاص لوگ کونسے والے ہوتے ہیں اور مینگو کون سے والے
کون دبئی میں ہے؟محفلین صاحب آج کل سنا ہے دبئی میں ہیں شاید
اور غیر محفلین میں تو بہت سے لوگ آجاتے ہیں۔
آفس والے بھی اور گھر والے بھی
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
فہیم بھیا
زین بھیا "خاص" لوگوں کی باتیں کر رہے ہیں
آج آفس سے چھٹی لی ہے تو آرام سے بیٹھ کر محفل کی سیر کررہا ہوںاور بتائیے آپ کیا کرتے ہیں؟؟
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام
آپی کیسی ہیں آپ ؟
ڈیوڈ کی طبیعت اب کیسی ہے ؟